Education Council Baghicha- ECB

Education Council Baghicha- ECB This is the official page of Education Council Baghicha(ECB) - Kharmang, Skardu, Gilgit Baltistan.

ECB warmly congratulates Sheikh Ahmad Bashir Sahb on his selection as Oriental Teacher (BS-16), Education Department, Gi...
14/08/2026

ECB warmly congratulates Sheikh Ahmad Bashir Sahb on his selection as Oriental Teacher (BS-16), Education Department, Gilgit-Baltistan. His rich teaching experience, dedication, and vision for enlightened education will surely inspire and empower our future generation.

Wishing him continued success in this new journey!

~Team ECB

ایجوکیشن کونسل باغیچہ کی ایک تنظیمی میٹنگ مدرسہ دارِ علی باغیچہ میں منعقد ہوئی، جس میں ممبران نے نہایت مصروفیات کے باوجو...
01/08/2026

ایجوکیشن کونسل باغیچہ کی ایک تنظیمی میٹنگ مدرسہ دارِ علی باغیچہ میں منعقد ہوئی، جس میں ممبران نے نہایت مصروفیات کے باوجود بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس سیشن میں تنظیمی کارکردگی کا جائزہ لیا جن کو باریکی سے اغراض و مقاصد کے متوازی پرکھا گیا۔ اس کے علاوہ کچھ حالیہ سرگرمیوں بارے بریف کیا گیا اور مستقبل کیلیے لائحہ عمل تشکیل دی گئی۔

گفتگو کے دوران تنظیم کے ارکان کی جانب سے کئیریر کونسلنگ کے نظام کو مزید مربوط بنانے کیلیے مشورے دیئے گئے۔ مزید، تنظیمی کابینہ کی دوبارہ تشکیل اور ایک سنٹرل آفس کی ضرورت پر گفت و شنید کی گئی۔

اس عزم کے ساتھ میٹنگ کا احتتام ہوا کہ، ایجوکیشن کونسل باغیچہ، انشاللہ، اپنے ممبران اور آنے والے نسلوں کی تعلیمی مسائل کے حل کیلیے مزید جوش و جزبے کے ساتھ متحرک رہیں گے۔

ایجوکیشن کونسل باغیچہ (ECB) نے اپنے نصب العین "Nurturing Minds, Building Future" کے تحت جماعت 6th سے 10th  تک کے طلبہ کے...
22/07/2026

ایجوکیشن کونسل باغیچہ (ECB) نے اپنے نصب العین "Nurturing Minds, Building Future" کے تحت جماعت 6th سے 10th تک کے طلبہ کے درمیان ایک کامیاب کوئز مقابلہ منعقد کیا۔

اس مقابلے میں بوائز ہائی اسکول باغیچہ اور گرلز مڈل اسکول باغیچہ 90 طلبہ نے بھرپور جوش و خروش سے شرکت کی۔

نتائج نہایت حوصلہ افزا رہے، جہاں تقریباً 60 طلبہ نے 50 میں سے 40 سے زائد نمبر حاصل کیے، جو ان کی محنت، تیاری اور مضمون پر مضبوط گرفت کا واضح ثبوت ہے۔

نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ، جنہوں نے 48، 49 اور 50 نمبر حاصل کیے، انہیں ایجوکیشن کونسل باغیچہ کی جانب سے تعریفی اسناد اور انعامات سے نوازا گیا۔

یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے طلبہ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھرپور دلچسپی رکھتے ہیں اور انہیں جذبے اور لگن کے ساتھ اپنانے کے خواہاں ہیں-

ہم دونوں اسکولوں کی انتظامیہ اور معزز اساتذہ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری تجویز کو قبول کیا، اس سرگرمی کے انعقاد میں ہر مرحلے پر بھرپور تعاون فراہم کیا اور اسے کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ہمیں یقین ہے کہ باہمی تعاون کا یہ سفر آئندہ بھی جاری رہے گا اور ہماری مشترکہ کاوشیں تعلیم اور معاشرے میں مثبت اور دیرپا تبدیلی کا ذریعہ بنیں گی۔

تعلیم صرف معلومات حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ ذہنوں کی آبیاری اور روشن مستقبل کی تعمیر کا سفر ہے۔

Team ECB~

ہماری ہم نصابی سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور پر، Education Council Baghicha- ECB  نے جماعت 5 تا 10 کے طلبہ کے درمیان ایک کو...
06/07/2026

ہماری ہم نصابی سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور پر، Education Council Baghicha- ECB نے جماعت 5 تا 10 کے طلبہ کے درمیان ایک کوئز مقابلے کا انعقاد کیا۔ اس مقابلے کے لیے ایک خصوصی نصاب تیار کیا گیا، جس میں تاریخ، کیریئر کونسلنگ، عالمی شہریت، ماحولیات، اور دیگر ابھرتے ہوئے اہم موضوعات شامل تھے۔

ہم ہائی اسکول باغیچہ [Govt High School Baghicha Kharmang] اور گرلز مڈل اسکول باغیچہ کی انتظامیہ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جنہوں نے اس کوئز کے انعقاد میں بھرپور تعاون اور سہولت فراہم کی۔

اب جبکہ جوابی پرچوں کی جانچ جاری ہے، ہمیں ابتدائی نتائج سے حوصلہ افزا کارکردگی نظر آ رہے ہیں، جو اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ طلبہ نے اس مقابلے کو سنجیدگی سے لیا اور بھرپور تیاری کی۔

اس مقابلے کا مقصد صرف مسابقت نہیں تھا، بلکہ طلبہ کو مذکورہ بالا اہم اور ضروری شعبوں اور موضوعات سے آگاہ کرنا بھی تھا، جن سے واقفیت ہر باخبر طالب علم کے لیے ایک کامیاب مستقبل اور ایسے کیریئر کی بنیاد بنتی ہے جو معاشرے میں مثبت کردار ادا کرے۔

Team ECB~

The members of the Education Council Baghicha (ECB) proudly congratulate our esteemed member Mr. Sakhawat Hussain Saadat...
29/06/2026

The members of the Education Council Baghicha (ECB) proudly congratulate our esteemed member Mr. Sakhawat Hussain Saadat , Trained Graduate Teacher at High School Baghicha, on the successful defense of his MS/M.Phil. thesis in Zoology.

His research on the Astor Markhor is a commendable contribution to wildlife conservation and reflects his dedication to academic excellence. As a staunch supporter of ECB, this achievement is a matter of great pride for our entire community.

Congratulations once again on this remarkable milestone, and best wishes for continued success!

— Members of Education Council Baghicha- ECB

Beyond equations and theorems lies the true formula for success: dedication, resilience, and passion.Congratulations to ...
11/06/2026

Beyond equations and theorems lies the true formula for success: dedication, resilience, and passion.

Congratulations to Mr. Zulqarnain Haider on completing his MS degree in Applied Mathematics from NED University of Engineering and Technology Karachi. Your hard work, dedication, and perseverance have paid off. Wishing you continued success and a bright future ahead! 🎓

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

~Team ECB

We, the ECB team, proudly congratulate our fellow member, Dr. Shehryar Hussain , on completing his education and achievi...
26/04/2026

We, the ECB team, proudly congratulate our fellow member, Dr. Shehryar Hussain , on completing his education and achieving a significant milestone in his MBBS journey.

~Team ECB

Education Council Baghicha- ECB

🎓 Heartfelt congratulations to Nazir Ahmed, one of the pioneer members of Education Council Baghicha- ECB, on successful...
03/04/2026

🎓 Heartfelt congratulations to Nazir Ahmed, one of the pioneer members of Education Council Baghicha- ECB, on successfully completing his Master’s degree Northwestern Polytechnical University - International College, China.

His research focuses on AI-driven material discovery and optimisation, a cutting-edge field at the intersection of artificial intelligence and materials science.

Wishing him continued success in his academic, professional, and personal journey!

~Team ECB

Heartfelt congratulations to Engineer Kacho Ehsan on successfully earning his MS in Civil and Environmental Engineering ...
11/02/2026

Heartfelt congratulations to Engineer Kacho Ehsan on successfully earning his MS in Civil and Environmental Engineering from Myongji University, South Korea.

This achievement reflects not only academic excellence but also his meaningful contributions to student mentorship and organizational development, inspiring many toward a brighter future.

~Team ECB

ہم اپنے معزز اور محترم الیاس جوہر صاحب کو اس اہم سنگِ میل کے حصول پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔  ا...
24/01/2026

ہم اپنے معزز اور محترم الیاس جوہر صاحب کو اس اہم سنگِ میل کے حصول پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اُن کی ادبی عظمت کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں۔

اپنے مضبوط حصاروں میں مجھے مارا گیا
خود محافظ کے اشاروں میں مجھے مارا گیا
وہ نہیں ہے میرا قاتل جو تھے مقتل میں کھڑے
حاکم وقت! اشاروں میں مجھے مارا گیا
کارواں چلتا محافظ کے سہاروں سے تھا
ان کے تلوار کے دھاروں میں مجھے مارا گیا
میں تو شش ماہ کا بچہ ہوں مثال اصغرؑ
اُس کو میداں میں، پہاڑوں میں مجھے مارا گیا
میں تو جاؤں گا اسی حال میں اصغرؑ کے پاس
حرملہ دہر کے ساروں میں مجھے مارا گیا
دیکھ لو آج بھی ہے دہر میں اولاد یزید
مثل کربل میرے پیاروں میں مجھے مارا گیا
میرا قاتل تھا میرے ساتھ سفر میں موجود
وہ مسلح تھے سواروں میں مجھے مارا گیا
اب زمانے کے بھی ہے سنگ عیاں قلب کی جا
دیکھتے بھی ہو؟ ہزاروں میں مجھے مارا گیا
روح تڑپا ہے جگر پارہ ہے پھر سے
اتنی دلسوز نظاروں میں مجھے مارا گیا

~ Team ECB

Ilyas Johar

Address

Baghicha Kharmang, Skardu, Gilgit Baltistan (GB)
Kharmang
16500

Telephone

+923355953149

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Council Baghicha- ECB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category