Hamzigon Students Forum

Hamzigon Students Forum Asslam-0-Alaikum to every one
This page is to provide an educational plateform for upcomming students of Hamzigon. so like and share it as u possible ....

01/11/2021

Awesome view ...👍🏻
.... ...

18/09/2021
"وادی حمزی گون میں ترقیاتی کاموں کا اجراء "حمزی گون جوکہ رقبے کے لحاظ سے ضلع کھرمنگ کے دیگر بڑے گاؤں میں شمار ہوتا ہے وہ...
03/07/2021

"وادی حمزی گون میں ترقیاتی کاموں کا اجراء "

حمزی گون جوکہ رقبے کے لحاظ سے ضلع کھرمنگ کے دیگر بڑے گاؤں میں شمار ہوتا ہے وہی اس گاؤں کے دلفریب نظارے انسان کے دلوں کو باہ لیتے ہیں۔ساتھ ہی حمزی گون میں پانی جو کہ ہر زی روح کی ضرورت ہے کا مسئلہ ہے۔جس کی وجہ سے کھیتوں کو بروقت پانی نہ ملنے کی وجہ سے زمینداروں کو بہت سی مشکلات اٹھانی پڑتی تھی۔
ان مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ کی جانب سے حمزی گون کے لیے #کول" کا تحفہ دیا گیا۔ 1600 فٹ طویل "کول" کو مقامی کمیٹی نے نہایت بہترین اور کوالٹی معیار کے ساتھ مختصر اور قلیل وقت میں مکمل کرلیا ہے۔
ہم اہلیان حمزی گون محکمہ کے مشکور و ممنون ہیں اور امید کرتے ہیں آئندہ بھی ہمارے گاؤں میں اس طرح کے ترقیاتی کاموں میں پیش پیش رہیں گے ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔

Uc hamzigon ki seat pr bahir se apply krnaa samj se balatr hain....Hokam balaa notice leee
06/03/2021

Uc hamzigon ki seat pr bahir se apply krnaa samj se balatr hain....
Hokam balaa notice leee

حمزی گون میں بجلی کا ٹرانسفرمر معمہ بن کر رہ گیا زمہ دار کون ؟؟؟۔۔۔۔۔ !!!۔۔۔۔۔ محکمہ برقیات ضلع کھرمنگ   کی لاپرواہی خمی...
03/02/2021

حمزی گون میں بجلی کا ٹرانسفرمر معمہ بن کر رہ گیا زمہ دار کون ؟؟؟۔۔۔۔۔ !!!۔۔۔۔۔
محکمہ برقیات ضلع کھرمنگ کی لاپرواہی خمیازہ بیچاری عوام بھگت رہی ہے۔نہایت افسوس کا مقام ہے کھرمنگ کے وادی حمزی گون میں پڑی یہ ٹرانسفرمر محکمہ برقیات کے حکام اعلیٰ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔حمزی گون کو درپیش مسائل میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کا ہے۔بجلی کا ہونا نہ ہونے کے برابر ہے۔بجلی کی پاور اتنی ہے جس سے 12V کا بلب بصد مشکل سے جلتا ہے۔دیگر برقی آلات کا چلانا تو محض خواب بن کر رہ گیا ہے۔
ان تمام مسائل کا ذمہ دار متعلقہ محکمہ یا عوام ؟؟؟۔!۔!۔!۔
حمزی گون کو بجلی کی فراہمی کے لیے مرکزی جامع مسجد کے پہلو میں ایک بڑا ٹرانسفرمر نصب ہے جہاں سے گھروں تک رسائی کیلے بیچاری بجلی کو كاوسؤں دور رخت سفر ھونا پڑتا ہے۔بجلی کی ترسیلات کے لیے مضافات زیادہ ہونے کی وجہ سے بجلی کی پاور کم ہو جاتی ہے۔ عوام نے اس درینہ مسائل سے نجات پانے کیلے متعلقہ محکمہ سے رابطہ کیا۔اس بیچارے ٹرانسفرمر کو نصب کرنے کیلئے محکمہ کے ذمہ داروں نے سروے کر کے جگہ بھی متعین کیا۔جس کے بعد عوام کو یہ ٹرانسفرمر سرکار کی طرف سے تحفے میں آئی۔ مگر افسوس کئی سال گزرنے کے باوجود ٹرانسفرمر کا تاحال نصب نہ ہونا محکمہ برقیات کے ذمہ داروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ہم اہلیان حمزی گون متعلقہ محکمے کے حکام بالا سے استدعا کرتے ہیں عوامی اس درینہ مسئلے کو حل کریں اور مزید متنازع بنا کر گلے سرنے سے بچاے۔۔۔۔

10/05/2020

Address

Alamdar Chowk Hamzigon
Kharmang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamzigon Students Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category