Sadaat Online Quran Academy

Sadaat Online Quran Academy The Largest Registered Sadaat Online Quran Acadmy For Shia Momineen .

World 🌎 Wide Online Quran Classes.Fiqha.Akhlaq.and History Classes With Qualified Online Teacher.Male and female Teachers Available 24 Hours Service Contact WhatsApp+923416047818

سید انتظار حسین شاہ گیلانی مرحوم اللہ تعالیٰ بحق محمد و آل محمد سید کے درجات بلند فرمائے
25/08/2026

سید انتظار حسین شاہ گیلانی مرحوم
اللہ تعالیٰ بحق محمد و آل محمد سید کے درجات بلند فرمائے

Admission open آؤ قرآن سیکھیں
25/08/2026

Admission open
آؤ قرآن سیکھیں

ذاکری کورس     خطابت کورس ممبر پاک کے آداب ۔مجلس عزا کے آداب
24/08/2026

ذاکری کورس خطابت کورس
ممبر پاک کے آداب ۔مجلس عزا کے آداب

Sadaat Online Quran Academy Dhunni Sadaat Admission open 👐
23/08/2026

Sadaat Online Quran Academy Dhunni Sadaat
Admission open 👐

23/08/2026

Sadaat Online Quran Academy Dhunni Sadaat

23/08/2026

الحمد للّٰہ رب العالمین 🙏🙏🙏
نیو دفتر دھنی سادات تحصیل کھاریاں ضلع گجرات 🏬🏪
سادات آن لائن قرآن اکیڈمی کی طرف سے آپ کو دل ❤️ کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
📞دینی مسائل کی آگاہی کے لئے
📞 قرآن کریم سیکھنے کے لئے
رابطہ نمبر 03416047818

🔰 *علامہ حلی کے ہاتھ سے لکھے "منھاج الصلاح" کے نسخے میں موجود تشھد میں ولایتِ مولا علی (ع) کی گواہی* 🔰💎👈 *وَأَشْهَدُ أَن...
13/08/2026

🔰 *علامہ حلی کے ہاتھ سے لکھے "منھاج الصلاح" کے نسخے میں موجود تشھد میں ولایتِ مولا علی (ع) کی گواہی* 🔰

💎👈 *وَأَشْهَدُ أَنَّ رَبِّي نِعْمَ الرَّبُّ وَأَنَّ مُحَمَّدًا نِعْمَ الرَّسُولُ وَأَنَّ علياً نعم الإمام*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🔰 *ولایتِ امیرالمومنین مولا علی علیہ الصلواۃ والسلام کی گواہی چھپانیوالا* 🔰

✔️ *وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَتَمَ شَهَادَةً عِنْدَهٗ مِنَ اللّٰهِؕ*
✔️ *اور اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا ، جس کے ذمے اللہ کی جانب سے گواہی ہو اور وہ اسے چھپائے۔* (سورہ بقرہ: 140)

💞 *یہ چھپائی جانیوالی شہادت وصایتِ امیرالمومنین علی علیہ الصلواۃ والسلام کے لئیے ہے۔*

📙تفسیرِ صافی، جلد 1، صفحہ 176

✍️ *عالمِ اسلام میں ہمیشہ سے صرف ولایتِ مولا علی علیہ الصلواۃ والسلام کی گواہی کو ہی چھپایا گیا ہے۔ توحید و رسالت کی گواہی کو تو یزید جیسے ملعون کے دربار میں بھی نہیں چھپایا گیا۔*

12/08/2026

Sadaat Online Quran Academy Dhunni Sadaat

مولا علی العظیم بادشاہﷻ🙇🏻‍♀️🙇🏻‍♀️ کی ولایت کےاقرار پر حضرت بلال؏ کو مدینہ سے نکال دیاگیا ۔۔۔۔۔!!!!🥀💔 "شہادتِ ثالثہ  مطلب...
08/08/2026

مولا علی العظیم بادشاہﷻ🙇🏻‍♀️🙇🏻‍♀️ کی ولایت کےاقرار پر حضرت بلال؏ کو مدینہ سے نکال دیاگیا ۔۔۔۔۔!!!!🥀💔


"شہادتِ ثالثہ مطلب ( مولا علی العظیمﷻ کی ولایت) واجبہ و جزئیہ۔۔۔۔!!!!

"اور رہی مولا علی العظیمﷻکی ولایت و امامت المومنین کی گواہی، تو یہ ظاہر ہے کہ یہ اذان اور اقامت اور نماز کے شہادتین کی طرح ایک جز ہے۔"

نجاح الطائی کہتے ہیں: سید محمد موسوی نے مجھ سے نقل کیا کہ انہوں نے سید جواد شبر الحسیینی الخطیب سے یہ حدیث سنی۔ وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے دمشق کی المکتبۃ الظاہریہ میں کتاب "السلافہ فی امر الخلافہ" پڑھی، جس کے مؤلف شیخ عبداللہ المراغی ہیں جو ساتویں صدی ہجری کے اعلام اہل سنت میں سے ہیں۔

ان کتاب کے صفحات 35، 36، 37 میں مخطوطے میں لکھا ہے کہ حضرت بلال ؏اور حضرت سلمان فارسی؏ اور حضرت ابوذر؏ نے اذان میں شہادتِ ثالثہ دی۔ یعنی حضرت بلال؏ سب سے پہلے تھے جنہوں نے شہادتِ ثالثہ کے ساتھ اذان دی اور یہ سلسلہ پورے دورِ نبویﷺ میں جاری رہا۔۔۔۔۔!!!!

اور حضرت سلمان فارسی؏ اور حضرت ابوذر؏ دونوں صحابہ کے بڑے ستونوں میں سے تھے اور شیعہ تھے۔ وہ مدینہ منورہ میں شہادتِ ثالثہ کے ساتھ اذان دیتے تھے۔ یہ مسلمانوں کی گواہیوں میں سے ایک معروف اور مشہور قضیہ ہے۔

اور اہلِ سقیفہ کے لوگوں نے اسے کاٹ دیا، اور حضرت بلال؏ کو شام جلاوطن کر دیا اور وہاں عمر (لعین) نے انہیں جیل میں ڈال دیا، اور وہ طاعون کی بیماری کے ساتھ فوت ہو گئے۔¹

اور انہوں نے شہادتِ ثالثہ کو منع کر دیا جیسا کہ انہوں نے نماز میں ہاتھ باندھنے کی جگہ ہاتھ کھول کر نماز کو بدل دیا، اور پاؤں پر مسح کی جگہ پاؤں دھونا شروع کر دیا، اور مٹی پر سجدے کی جگہ قالین اور مٹی کے ٹکڑے کے بجائے دوسری چیزوں پر سجدہ شروع کر دیا۔

اور شیخ عبدالعظیم نے اپنی کتاب "السیاسۃ الحسینہ" میں روایت کیا ہے جو دمشق کی المکتبۃ الظاہریہ میں "السلافہ بالخلافہ فی امر الخلافہ" کے نام سے موجود ہے۔ اس کتاب کے مؤلف شیخ عبداللہ المراغی ہیں جو ساتویں صدی ہجری کے اعلام اہل سنت میں سے ہیں۔

وہ کہتے ہیں: اور اس میں دو روایات ہیں جن کا مفہوم یہ ہے کہ ان میں سے ایک یہ ہے کہ حضرت سلمان فارسی؏ نے اذان دی تو بلند آواز سے...

---
(¹ حوالہ📚: الروض الانف - السہیلی، ج 6، ص 581)

---

"اس صفحے میں مؤلف یہ ثابت کر رہے ہیں کہ دورِ رسول ﷺ میں اذان میں "اشہد ان علیا ولی اللہ" 🙇🏻‍♀️🙇🏻‍♀️ پڑھی جاتی تھی اور بعد میں بعض لوگوں نے اسے اذان سے نکال دیا۔۔۔۔۔!!!!

08/08/2026

مکڑی اصل میں کیا تھی ?
کتاب تہذیب الاسلام
Sadaat Online Quran Academy Dhunni Sadaat Kharian
📞03416047818 Syed Waseem Abbas Bukhari

Address

Kharian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaat Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category