
ہفتہ وار محفل درود شریف
Do work that provides benefit to humanity.respect is necessary for all especially for The Holly Prophet Muhammad PBUH.
make such policies that keep us close to each other. collect aids from Rich's and distribute in needy person.
Operating as usual
ہفتہ وار محفل درود شریف
ہفتہ وار محفل درود شریف
اللہ پاک سب کا شرکت کرنا قبول فرمائے۔
گزشتہ 30 سال سے کھاریاں میں بے مثال دینی خدمات سرانجام دینے والی ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر سید زین العابدین شاہ گزشتہ ایک ماہ سے ٹریفک حادثہ میں زخمی ہیں اور جنرل ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں۔ حادثہ میں انکے فیملی ممبران بھی زخمی ہوئے۔۔۔آپ درس قرآن۔درس حدیث اور شاگردوں کو دینی تعلیم منفرد انداز میں دیتے رہے۔۔۔اللہ پاک اپنے پیارے حبیب اور آل محمد کے صدقے صحت کامل عطاء فرمائے۔۔۔
Today Mehfil e Darood Pak
اج کی محفل درود شریف
اللہ پاک سب کو برکتیں عطا فرمائے۔
ماشاءاللّٰه
آج جمعة المبارک کا خطبہ
ماشاءاللّٰه
آج جمعة المبارک کا منظر
ماشاءاللّٰه
ہفتہ وار درس قران پاک
جاری و ساری۔۔۔۔۔۔
اللہ کریم سب منتنظمین پر اپنا کرم و فضل فرمائے۔
Juma Mubarak
Peer Syed Zain ul Abedeen Hutba Juma Irshad for maty hoe.
آج کی محفل پاک
اللہ پاک سب کا آنا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین
آج کی محفل پاک
اللہ پسک سب کا آنا قبول فرمائے۔آمین
Thanks to Lal Khan Gondal (Dept. Chairman)
Tehsil Council Kharian
جمعہ المبارک کے موقع پر
آج کی محفل کےبابرکت لمحات
اللہ پاک سب کا آنا قبول فرمائے۔
(1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں
6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
10۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منا کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔
لیکن جیسے ہی میلادالنبی صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد مفتی دین کے ٹھیکیدار کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شور الاپنا شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔
ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے
ہر حال میں سرکار کا میلاد کریں گے❣️❣️
مرحبا صد مرحبا میلاد کا موسم آیا ہے۔
Hayat International School System is modern kind of school. We provide all facilities for students. We have air conditioned rooms. Students can get knowledge by living in their own comfort zone. You'll meet all your expectations from our school.
-A caring environment with a strong academic foundation -An exclusive focus on the individual child
Various speeches and updates from soceity and events from the mosque