27/07/2025
فیس بک کی جانب سے سابقہ پیج پہ کچھ مسائل کی بنا پر جامعہ ضیائے کرم کا نیا فیس بُک پیج تیار کیا گیا ہے،احباب سے گزارش ہے کہ پیج کا وزٹ بھی فرمائیں اور حسب سابق اپنی محبتوں سے بھی نوازتے رہیں۔شکریہ
https://www.facebook.com/share/14Ju6derAB7/
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کی برانچ جامعہ ضیائے کرم(اُتم روڈ دھوریہ تحصیل کھاریاں) شعبہ تحفیظ القرآن ترجمہ و تفسیر اور درس نظامی میں داخلہ جاری ہے۔ دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری علوم (مڈل ، میٹرک ، ایف اے اور بی اے کی بھی مفت تعلیم دی جاتی ہے۔