Islamic Public School & Girls College Of Commerce Bhau Ghaseet Pur

Islamic Public School & Girls College Of Commerce   Bhau Ghaseet Pur

Comments

اللہ کا فضل
پاکستانی ٹیلنٹ
آن لائن کلاسز

انگلش وغیرہ نہ آنے کی وجہ سے عام تعلیم میں ناکام، باہر جانے میں ناکام ٹینشن، ڈیپریشن زدہ طلبہ و طالبات کو ضرور بتائیں

●انگلش ENGLISH بول چال
(For URDU Speakers)

● IELTS 8+ BANDS
HOW?? Call for detail.

●عربی ARABIC العربیہ بول چال
(For URDU & ENGLISH Speakers)
●فارسی PERSIAN بول چال
(For URDU & ENGLISH
Speakers)
● اردو URDU
(For English speakers)
● گارنٹی ●
EXPERIENCE PAKISTANI TALENT
ALL PAKISTAN ENGLISH RECORDS HOLDER TEACHER (Male)
اگرپہلےہی فری سبق کے بعد مکمل ان پڑھ بھی
●پہلے سبق کی بول چال BBC STANDARD پر نہ کر سکیں،
● دل و دماغ نہ کھلیں
● تو 500 Rs ھم سے حاصل کریں۔
○ کم آمدنی والوں کی فیس میں رعایت
○ مستحق یتیم کی فیس میں منہ مانگی رعایت
○ہر لڑکے/ لڑکی کیلئے علیحدہ علیحدہ ٹائم
○ Accent (لہجہ) RP/BBC
لفظ لفظ پر توجہ/محنت
○مکمل گریمر
○ MENTAL HORIZONS EXPANSION LECTURES
پہلے فری سبق کیلئے ٹائم لینے کیلئے WhatsApp
0300 5417229
پر بھی کال کر سکتے ہیں
EDUCATIONAL WONDER
GT ROAD Dina, Jhelum PAKISTAN
Introduction of BTC
https://fb.watch/3JRV9yZ6DB/
https://www.facebook.com/dncsd/داہیں طرف سے لاہک کریں شکریہ

Quality Education

Operating as usual

Photos from Islamic Public School & Girls College Of Commerce   Bhau Ghaseet Pur's post 25/10/2023

عزیزم عدیل مہندی اعوانہ صاحب اور برادر وحید انور پسوال صاحب دونوں کی والدہ صاحبہ اور تمام فوت شدگان کیلیے قرآن خوانی اور دعا کا اہتمام کیا گیا۔

19/10/2023
12/10/2023

الحمدللہ اسلامک سکول میں نئے بلاک کی تعمیر کا کام شروع

12/10/2023

ماشاءاللہ! الحمدللہ! اہلیان علاقہ کا اسلامک سکول پر اعتماد کا شکریہ۔طلباء وطالبات کی تعداد میں اضافہ کے باعث نئے بلاک کی تعمیر کا کام شروع۔

Photos from Islamic Public School & Girls College Of Commerce   Bhau Ghaseet Pur's post 05/10/2023
Photos from Islamic Public School & Girls College Of Commerce   Bhau Ghaseet Pur's post 05/10/2023

ٹیچرز ڈے کے موقع پر طلباء ایک استاد کی ذمہ داری کے فرائض نبھاتے ہوئے۔اج کا دن پرنسپل اور ٹیچرز کی ڈیوٹی طلباء نے سر انجام دی ۔تعلیم بھی تربیت بھی

Photos from Islamic Public School & Girls College Of Commerce   Bhau Ghaseet Pur's post 05/10/2023

ورلڈ ٹیچرز ڈے کی تصویری جھلکیاں

04/10/2023

گورنمنٹ اور پرائیویٹ سیکٹرز کے تمام اساتذہ کرام کو سلام عقیدت۔ ایڈوانس ہیپی ٹیچرز ڈے۔الحمدللہ ہمارا ہر دن یوم والدین اور یوم اساتذہ کرام ہے

Photos from Islamic Public School & Girls College Of Commerce   Bhau Ghaseet Pur's post 02/10/2023

بھائی عمران اللہ دتہ مرحوم اور سہیل افضل جھیور مرحوم کیلیے اسلامک پبلک سکول بھاؤ گھسیٹ پور میں قرآن خوانی اور مغفرت کی سپیشل دعا کا اہتمام کیا گیا

29/09/2023

حضور ﷺ آئے تو سرِ آفرینش پا گئی دنیا
اندھیروں سے نکل کر روشنی میں آ گئی دنیا
سُتے چہروں سے زنگ اترا، بجھے چہروں پہ نور آیا
حضور ﷺ آئے تو انسانوں کو جینے کا شعور آیا

28/08/2023

آج سے بارہ سال پہلے ستمبر 2010 میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے ۔

واپسی پر انجلینا جولی نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کی جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی ، رپورٹ میں چند اہم باتوں کا ذکر ضروری سمجھتا ہوں۔
اس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوا جب میرے سامنے حکومت کے بااثر افراد سیلاب سے متاثرین کو دھکے دیکر کر مجھ سے ملنے نہیں دے رہے تھے ۔

مجھے اس وقت اور تکلیف ہوئی جب پاکستان کے وزیراعظم نے یہ خواہش ظاہر کی اور مجبور کیا کہ میری فیملی کے لوگ آپ سے ملنا چاہتے ہیں میں ان کی بے چینی دور کروں ، میرے انکار کے باوجود وزیراعظم کی فیملی مجھ سے ملنے کیلئے ملتان سے ایک خصوصی طیارے میں آئی اسلام آباد آئی اور میرے لئے قیمتی تحائف بھی لائی ، وزیراعظم کی فیملی نے میرے لئے کئی اقسام کے طعام میری دعوت کی ، ڈائننگ ٹیبل پر انواع اقسام کے کھانے دیکھ کر مجھے شدید رنج ہوا کہ ملک میں لوگ فاقوں سے مر رہے تھے اور یہ کھانا کئی سو لوگوں کیلئے کافی تھا جو صرف آٹے کے ایک تھیلے اور پانی کی ایک چھوٹی بوتل کیلئے ایک دوسرے کو دھکے دیکر ہماری ٹیم سے حاصل کرنے کے خواہشمند تھے ۔
مجھے حیرت ہوئی کہ ایک طرف بھوک ، غربت اور بد حالی تھی اور دوسری جانب وزیراعظم ہاؤس اور کئی سرکاری عمارتوں کی شان و شوکت ، ٹھاٹھ باٹھ ، حکمرانوں کی عیاشیاں تھیں ، یورپ والوں کو حیران کرنے کیلئے کافی تھا ۔

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کو مشورہ دیا کہ پاکستان کو مجبور کیا جائے کہ امداد مانگنے سے پہلے شاہی پروٹوکول ، عیاشیاں اور فضول اخراجات ختم کریں۔

اس پورے دورے کے دوران انجلینا جولی نے پاکستان کے میڈیا اور فوٹو سیشن سے دور رہنا پسند کیا۔

اس بات کو آج بارہ سال ہونے کو آئے ہیں اور اس رپورٹ سے پوری دنیا میں پاکستان کا وقار مجروح ہوا مگر ہم آج بھی اسی روش پر قائم ہیں ، آج بھی وہی صورت حال ہے ، ووٹر بھوکے مر رہے ہیں اور حکمرانوں کی عیاشیاں جاری وساری ہیں ، یہی حکمران رجیم چینج میں اربوں روپے کے عوض ضمیر خرید کرتے رہے مگر ان کے پاس عوام کو دینے کیلئے ایک ڈھیلا بھی نہیں ہے ۔copied from pasban news wall

28/08/2023

اے اللہ رب العزت اپنا فضل وکرم فرما کر سب کو محفوظ فرما امین

Photos from Islamic Public School & Girls College Of Commerce   Bhau Ghaseet Pur's post 26/08/2023

شفت علی مہرانہ چھتہ مرحوم ۔ ملک حاجی عبدالرزاق بھاؤ عبدلمناف چھاوڑی بھاؤ ۔محمد اکرم گورسی بھاؤ ۔والدہ امانت علی اوانہ بھاؤ۔اور تمام امت مسلمہ کےمرحومین کے لیے اسلامک پبلک سکول بھاؤ گھسیٹ پور کے شعبہ حفظ میں قران خوانی اور اجتماعی دعا

Want your school to be the top-listed School/college in Kharian?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

الحمدللہ اسلامک سکول میں نئے بلاک کی تعمیر کا کام شروع
ماشاءاللہ! الحمدللہ! اہلیان علاقہ کا اسلامک سکول پر اعتماد کا شکریہ۔طلباء وطالبات کی تعداد میں اضافہ کے باعث نئے بلاک کی...
حافظ حسنین علی معاویہ کے تکمیل قران کے موقع پر پڑھی جانے والی نظم آواز حافظ محمد عزیر علی
حافظ حسنین علی معاویہ صاحب بن اشتیاق احمد تکمیل حفظ قران مجید کے موقع پر اپنا اخری سبق سناتے ہوئے
The great and awareness messeg by Dear Ch Qamar Zaman khaira sahib . Plz listen and SHARE it
, , اللہ تعالی کی ذات سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یا رب العالمین

Location

Category

Telephone

Address

Bhau Ghaseet Pur
Kharian
Other Education in Kharian (show all)
Ch Ch
Kharian

$

M***i Ali Raza Jamali M***i Ali Raza Jamali
Main Road
Kharian, ALICHAK

خانقاه عاليہ جمال آباد شریف کھاریاں علی چک

Hayat International School System Hayat International School System
Kharian, 50090

Hayat International School System is modern kind of school. We provide all facilities for students. W

usamarana796 usamarana796
Kharian

Rana Usama

Rahat Rasool Rahat Rasool
Kharian, 50090

Nature Beauty

Allied School Dhoria Official Allied School Dhoria Official
Dhoria
Kharian, 50090

-A caring environment with a strong academic foundation -An exclusive focus on the individual child

Masjid Gulzar-e Madina Bhago Sharif Masjid Gulzar-e Madina Bhago Sharif
Kharian

Various speeches and updates from soceity and events from the mosque

Muhammad Aqib Muhammad Aqib
Bhattian
Kharian

education

Read Foundation High School Kharian Read Foundation High School Kharian
Kharian

READ Foundation has been devoted to causing change by strengthening humanity through education in Pa

Bright Stars College For Girls Kharian Campus Bright Stars College For Girls Kharian Campus
Near Convoy Check Post, Murrala Morr, Jandanwala Kharian Cant
Kharian

A complete Institute for Females from Inter to Masters Level