31/10/2024
ٹیوٹا پنجاب کے ہنر مند طلباء کے لئے سعودی عرب کی مشہور کمپنی نیسما میں ملازمت کے شاندار مواقع
نہایت کم خرچہ، ائیر ٹکٹ، رہائش، اقامہ، دوران ملازمت میڈیکل بذمہ کمپنی
ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے ابھی نیچے لنک پر رجسڑیشن کروائیں
https://forms.gle/DuCd7RaQJ9mPWgLYA