Ghazali Public School Haider e Karrar Campus Goteryala

Ghazali Public School Haider e Karrar Campus Goteryala Ghazali Public School Haider e Karrar Campus Goteryala is a branch of GPS Amana Abad..

21/03/2026
17/02/2026
تقریبِ تقسیمِ انعامات – غزالی سکول گوٹریالہ کیمپسغزالی سکول گوٹریالہ کیمپس میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کا شاندار ان...
17/02/2026

تقریبِ تقسیمِ انعامات – غزالی سکول گوٹریالہ کیمپس

غزالی سکول گوٹریالہ کیمپس میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کا شاندار انعقاد رائل مارکی میں کیا گیا۔ اس خوبصورت اور باوقار تقریب میں مہمانانِ گرامی اور والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔

طلبہ و طالبات نے نہایت جوش و خروش کے ساتھ مختلف تعلیمی اور ہم نصابی پروگرامز میں حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے جس سے ان کے حوصلے مزید بلند ہوئے۔

اساتذہ کرام کی محنت اور بچوں کی شاندار پرفارمنس قابلِ تحسین رہی۔ اس کامیاب تقریب کے انعقاد پر اساتذہ اور طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

تمام معزز مہمانوں اور والدین کا خصوصی شکریہ جن کی شرکت نے اس تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

یہ دن یقیناً یادگار اور کامیابیوں سے بھرپور رہا۔

10/01/2026

Address

Goteryala, Gujrat
Kharian
045

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:00
Tuesday 08:30 - 14:00
Wednesday 08:30 - 14:00
Thursday 08:30 - 14:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 14:00

Telephone

0537652097

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazali Public School Haider e Karrar Campus Goteryala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ghazali Public School Haider e Karrar Campus Goteryala:

Shortcuts

Share