City Public School Kharian Cantt. (Jandanwala)

City Public School Kharian Cantt. (Jandanwala) City Public Secondary School

پریشانی اور وبا کے دنوں میں زیادہ سے زیادہ قصسیدہ بردہ شریف سنیں۔ قصیدہ بردہ شریف کو امام شرف الدین بوصیری علیہ الرحمۃ ن...
30/03/2020

پریشانی اور وبا کے دنوں میں زیادہ سے زیادہ قصسیدہ بردہ شریف سنیں۔ قصیدہ بردہ شریف کو امام شرف الدین بوصیری علیہ الرحمۃ نے اپنی لاعلاج بیماری کی حالت میں لکھا جس میں وہ 13 سال سے بیمار تھے۔ اس قصیدہ کی برکت سے نہ صرف انہیں حضور ﷺ کی زیارت نصیب ہوئی، شفا ملی بلکہ آپ ﷺ نے قصیدہ سنا اور خوش ہوکر امام شرف الدین بوصیری علیہ الرحمہ کو اپنی چادر(بردہ) بھی عطا فرمائی۔ جس کے باعث اس قصیدہ کوقصیدہ بردہ شریف کہا جانے لگا۔
پریشانی اور وبا کے دنوں میں کثرت کے ساتھ اس درود پاک کو سنیں اور دوسروں کو بھی اس نیکی کی دعوت دیں۔
Click here: https://youtu.be/YUuPuC6uK0E

Listen to Qaseeda Burda Shareef قصیدہ بردہ شریف in the days of Pandemic. Its a guaranteed source to have Allah SWT blessings in life.

Listen to Qaseeda Burda Shareef قصیدہ بردہ شریف in the days of Pandemic. Its a guaranteed source to have Allah SWT blessings in life. Watch this Video & Shar...

پاکستان کا مطلب کیا۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ
23/03/2020

پاکستان کا مطلب کیا۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ

پاکستان کا مطلب کیا۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ
۔
اصغر سودائی روزانہ ایک قومی نظم لکھ کر لاتے اور جلسے میں موجود افراد کو سناتے تھے۔ ایک دن وہ ایک ایسی نظم لکھ کر لائے، جس کے ایک مصرعہ نے گویا مسلمانوں کے دلوں کے تار کو چھو لیا۔
۔
آپ سے ایک بار پوچھا گیا تھا کہ یہ مصرع کیسے آپ کے ذہن میں آیا تو آپ نے فرمایا کہ: ”جب لوگ پوچھتے تھے کہ، مسلمان پاکستان کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن پاکستان کا مطلب کیا ہے ؟؟؟“ تو میرے ذہن میں آیا کہ سب کو بتانا چاہیئے کہ: ”پاکستان کا مطلب کیا ہے؟؟؟“
یہ نعرہ ہندوستان کے طول و عرض میں اتنا مقبول ہوا کہ تحریک پاکستان اور یہ نعرہ لازم و ملزوم ہو گئے اور اسی لیے قائد اعظم نے کہا تھا کہ: ”تحریکِ پاکستان میں پچیس فیصد حصہ اصغر سودائی کا ہے۔“

پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ
شب ظلمت میں گزاری ہے
اٹھ وقت بیداری ہے
جنگ شجاعت جاری ہے
آتش و آہن سے لڑ جا

پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ
ہادی و رہبر سرورِ دِیں
صاحب علم و عزم و یقیں
قرآن کی مانند حسیں
احمد مرسل صلی علی
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

چھوڑ تعلق داری چھوڑ
اٹھ محمود بتوں کو توڑ
جاگ اللہ سے رشتہ جوڑ
غیر اللہ کا نام مٹا
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

جرات کی تصویر ہے تو
ہمت عالمگیر ہے تو
دنیا کی تقدیر ہے تو
آپ اپنی تقدیر بنا
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

نغموں کا اعجاز یہی
دل کا سوز و ساز یہی
وقت کی ہے آواز یہی
وقت کی یہ آواز سنا
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

پنجابی ہو یا افغان
مل جانا شرط ایمان
ایک ہی جسم ہے ایک ہی جان
ایک رسول اور ایک خدا
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

تجھ میں ہے خالد کا لہو
تجھ میں ہے طارق کی نمو
شیر کے بیٹے شیر ہے تو
شیر بن اور میدان میں آ
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

مذہب ہو تہذیب کہ فن
تیرا جداگانہ ہے چلن
اپنا وطن ہے اپنا وطن
غیر کی باتوں میں مت آ
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

اے اصغر اللہ کرے
ننھی کلی پروان چڑھے
پھول بنے خوشبو مہکے
وقت دعا ہے ہاتھ اٹھا
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ
۔
پاکستان زندہ باد
براہِ کرم شئیر کریں اور جگرِ مومن کو گرما دیں۔
جزاک الّلہ

زندگی میں دیرپا اور مستقل کامیابی کے لیے آپ سے منسلک افراد کی کامیابی بھی ضروری ہوتی ہے۔ اس ویڈیو میں اسی قانون کے حوالے...
09/01/2020

زندگی میں دیرپا اور مستقل کامیابی کے لیے آپ سے منسلک افراد کی کامیابی بھی ضروری ہوتی ہے۔ اس ویڈیو میں اسی قانون کے حوالے سے دل چسپ انداز میں بات کی گئی ہے۔
ویڈیو دیکھیے
https://www.youtube.com/watch?v=dBq5rdquERA

آپ کی کامیابی، میری کامیابی
حافظ محمد احمدرضا

Create a Win-Win Situation for Long-Lasting Success in Life. Premium Life Coach Hafiz Muhammad Ahmed Raza sharing best about the law of reciprocity, the secr...

23/08/2019

Applications required from Kharian and nearby areas only. Plz share with your friends.

What is Law of Attraction? How can we implement Law of Attraction in our daily life for success. Learn Law of Attraction...
21/07/2019

What is Law of Attraction? How can we implement Law of Attraction in our daily life for success.
Learn Law of Attraction in Urdu: https://youtu.be/8iFJqYIKS8c
آپ زندگی میں جس حوالے سے بھی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں ، اس کے لیے ایک خاص مائنڈ سیٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسی حوالے سے ایک منفرد ویڈیو جو آپ کو کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کرے گی

دیکھیے! سیکھیے ! اور کامیاب ہوجائیے۔ ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کو بھی شئیر کریں۔ اور یوٹیوب پر ویڈیو کے نیچے کمنٹس کریں۔ شکریہ

Learn How the Law of Attraction works & follow it for Success, Growth, Wealth, Health and Goals Achievement in life. Muhammad Ahmed Raza being Success Coach ...

14/06/2019

𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞 & 𝐒𝐨𝐟𝐭𝐰𝐚𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐞𝐫𝐬 𝐑𝐞𝐪𝐮𝐢𝐫𝐞𝐝 in 𝑵𝒊𝒏𝒋𝒂 𝑺𝒐𝒇𝒕 𝐊𝐡𝐚𝐫𝐢𝐚𝐧 office.
Fresh 𝐁𝐒/𝐁𝐒𝐂𝐒/𝐁𝐒𝐈𝐓/𝐁𝐒𝐒𝐄 graduates may also apply.

Send Resume/CV to [email protected] directly.

Our Respected Teacher Got Gold Medal in his Masters.Congratulates to Sir Muhammad Ahmed Raza
12/02/2019

Our Respected Teacher Got Gold Medal in his Masters.
Congratulates to Sir Muhammad Ahmed Raza

الحمدللہ
Gold Medal in Masters of Computer Science

07/08/2017

A Must Watch Urdu Video

Pakistan Internet System Connected with World’s Largest and Faster Submarine Cable System.
01/07/2017

Pakistan Internet System Connected with World’s Largest and Faster Submarine Cable System.

Pakistan Internet System Connected with World’s Largest and Faster Submarine Cable System.

Pakistan is now connected with a new submarine cable system with design capacity of at least 40 Terabits per second across 5 fiber pairs as AAE-1 (also called Asia-Africa-Europe-1) announced the commencement of its operations just moments ago.

AAE-1 is worlds largest submarine cable spanning over 25,000 KMs and is one of the first cable system to connect Hong Kong, Singapore, Middle East with Africa and Europe.

AAE-1 consortium, that coordinated efforts to complete the project in 10 years, include China Unicom, CIL (HyalRoute), Djibouti Telecom, Etisalat, GT5L, Mobily, Omantel, Ooredoo, OTEG, PCCW, PTCL, Reliance Jio, Retelit, Telecom Egypt, TeleYemen, TOT, Viettel, VNPT and VTC.

In Pakistan, the cable will be operated and managed by PTCL.

AAE-1 will immediately increase Pakistan’s international bandwidth pipe multiple-folds and will make country’s international connection more redundant.

New submarine cable will also help Pakistan meet its bandwidth needs as the internet usage in the country is on the rise.

Pakistan’s current international links and bandwidth capacity include:

TW1 with design capacity of 1.28Tbps
Sea-Me-We-3 with 480 Gbps with two fibre pairs
Sea-Me-We-4 with design capacity of 1.28Tbps
I-ME-WE with Design Capacity of 3.86Tbps
AAE-1 with design capacity of 40Tbps
Sea-Me-We-5 with design capacity of 24Tbps

17/05/2017

Address

Kharian Cantt
Kharian
50090

Telephone

03334409092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Public School Kharian Cantt. (Jandanwala) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to City Public School Kharian Cantt. (Jandanwala):

Shortcuts

Share

Category