Pakistan Overseas Higher Secondary School Mandeer Kharian Gujrat

Pakistan Overseas Higher Secondary School Mandeer Kharian Gujrat

Share

PAKISTAN OVERSEAS HIGHER SECONDARY SCHOOL

26/06/2025

23/06/2025

پنجاب کے ضلع پاکپتن سے تعلق رکھنے والے خضر حیات چشتی نے اپنی زندگی ایک عظیم مقصد کے لیے وقف کر دی ہے۔ پولیو جیسے جسمانی چیلنج کے باوجود ان کا عزم اور جذبہ کسی بھی مشکل کو چھوٹا کر دیتا ہے۔ خضر حیات کا مشن ہے کہ وہ اپنی زندگی میں ایک کروڑ پودے لگائیں. یہ ایک ایسا ہدف ہے جو نہ صرف قابل تحسین ہے بلکہ ہم سب کے لیے ایک بڑا پیغام بھی رکھتا ہے۔ اب تک وہ 1 لاکھ 78 ہزار پودے لگا چکے ہیں اور ان کا یہ سفر جاری ہے۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Kharian?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Kharian

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00