Al-Quran Online Academy

Al-Quran Online Academy AL-QURAN ONLINE ACADEMY is an online based Islamic education center to provides high-quality services.

Our certified Quran teachers are ambitious and skilled in teaching the Quran.

Aameen ❤🤲
03/12/2022

Aameen ❤🤲

کامیابی کا راز !
01/08/2022

کامیابی کا راز !

20/07/2022
بسم الله الرحمن الرحيمصرف مردوں کے لیے ٹخنوں سے نیچے پاجامہ پینٹ، شلوار یا کوئی اور لباس لٹکانا شرعاً جائز نہیں ہے، مکرو...
16/07/2022

بسم الله الرحمن الرحيم

صرف مردوں کے لیے ٹخنوں سے نیچے پاجامہ پینٹ، شلوار یا کوئی اور لباس لٹکانا شرعاً جائز نہیں ہے، مکروہ تحریمی ہے، احادیث میں اس پر جہنم کی وعید آئی ہے،
📗بخاری شریف میں ہے؛ *”ما أسفَل من الکعبین من الإزار ففي النار“*
*🌾یعنی جو شخص اپنا کپڑا ٹخنے سے نیچے لٹکائے گا وہ جہنم میں جائے گا۔ (بخاری، رقم: ۵۷۸۷، باب ما أسفل من الکعبین ففي النار)*

آج جمعۃالمبارک کا بابرکت دن ہے، اس دن سورۃ الکہف کی تلاوت کے احادیث مبارکہ میں بہت سے فضائل ہیں۔ آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ "ج...
15/07/2022

آج جمعۃالمبارک کا بابرکت دن ہے، اس دن سورۃ الکہف کی تلاوت کے احادیث مبارکہ میں بہت سے فضائل ہیں۔

آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ "جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے تو اس کے لیے دوسرے جمعہ تک نور جگمگاتا رہتا ہے۔"

❤
14/07/2022

کیلندڑ میں مذکور حدیث مبارکہ سے مراد یہ ہے کہ بعض اوقات ہماری توجہ نہیں ہوتی اور ہم زبان سے کوئی گناہ کی بات کردیتے ہیں ...
13/07/2022

کیلندڑ میں مذکور حدیث مبارکہ سے مراد یہ ہے کہ بعض اوقات ہماری توجہ نہیں ہوتی اور ہم زبان سے کوئی گناہ کی بات کردیتے ہیں تو وہ *بے دھیانی* میں بھی کی گئی گناہ والی بات بندے کو دوزخ میں بہت دور پھینک دیتی ہے۔

اصل سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہم تو آج *جانتے بوجھتے* ہوئے زبان کا کتنا غلط استعمال کر رہے ہیں، ہمارا کیا بنے گا؟ کبھی غیبت، کبھی بہتان، جھوٹ، چغلی، گالم گلوچ۔۔۔

لہذا زبان ﷲ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ اس کی قدر کریں۔ زبان کی قدر یہی ہے کہ اس کو گناہوں میں استعمال نہ کیا جائے۔

وما علینا الا البلغ المبین۔
✍️بابرحسین

*🌺اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ (بیشک ﷲ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے)🌸**🍁بیماری، پریشانی، مصیبت، تنگدستی کسی بھی حالت می...
12/07/2022

*🌺اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ (بیشک ﷲ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے)🌸*

*🍁بیماری، پریشانی، مصیبت، تنگدستی کسی بھی حالت میں صبر کا دامن مت چھوڑیں۔🍁*

*🌾کیونکہ جب مسلمان کسی بیماری یا مصیبت وغیرہ پر صبر کرتا ہے تو اس کے بدلے ﷲ تعالٰی اس کے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے۔🌾*

10/07/2022

*🎉🎊 عـــيـــدكُـم مُـبـــارك 🎊🎉*

🤲🏻 *"تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ"*
*"الله سبحانه وتعالیٰ ہماری اور آپ کی (تمام نیک اور صالح عبادات و اعمال اپنے بارگاہ میں) قبول فرمائے." (آمین)*

🎀 *اس عید جانوروں کی قربانی کے ساتھ سخت لہجے، تلخیاں، ناراضگی، نفرتوں کو الله کیلئے قربان کریں، محبتیں بانٹیں دلوں کو صاف کریں، اپنے پیاروں سے ملیں اور اپنے کردار کو اسلام کے سنہرے اصولوں پر ڈھال کر عمدہ زندگیاں گزاریں.* 🎀

عید الاضحی مبارک🤲  «تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ»،(ﷲ تمہارے اور ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے...
09/07/2022

عید الاضحی مبارک🤲 «تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ»،(ﷲ تمہارے اور ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے )۔

Address

Kharian, Gujrat
Kharian

Telephone

+923475322834

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Quran Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Quran Online Academy:

Shortcuts

Share

Category