Muhammad Aqib

Muhammad Aqib

education

Operating as usual

03/04/2023

#رمضان٢٠٢٣

#رمضانكريم

01/04/2023

#رمضان
#رمضانيات
#رمضان٢٠٢٣ ۔
#رمضانكريم

18/03/2023
Photos from Muhammad Aqib's post 20/02/2023
Photos from Muhammad Aqib's post 20/02/2023


ماہانہ محفل پاک و گیارھویں شریف
بتاریخ: 21 فروری 2023 بروز منگل
وقت: صبح 9 بجے تا 11 بجے
بمقام: شیخ العالم ہاؤس اسلام آباد ( گھر 16 گلی 1اے سیکٹر جی فیز 2 ڈی ایچ اے)
تمام احباب کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
(انشاء اللہ 21 فروری کی صبح 7 بجے قبلہ پیر صاحب اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچ جائیں گے)

20/02/2023

جانشین مرشد کی آمد مرحبا

14/02/2023

عقیدہ اہلسنت

Photos from Muhammad Aqib's post 14/02/2023

*22 رجب المرجب یوم وفات سیدنا امیر معاویہ بن ابی سفیان رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ ، 64 لاکھ 65 ہزار مربع میل پر اسلام کا پرچم لہرانے والا کاتب وحی ۔ کاتب قرآن امیر المومنین* 🌹🤲

05/02/2023

جنت کا ٹکٹ ۔


#صديق
#ترجمه

05/02/2023

جشن مولود کعبہ
داماد رسولﷺ ، شیر خدا ، حیدر کرار خلیفہ چہارم حضرت سیّدنا علی المرتضیٰ کرّم الله وجہہ الکریم


Ali
mast qalandar

05/02/2023

For details contact with me

04/02/2023

شان سیّدنا صدیق اکبر رضی الله عنہ
#صديق


20/01/2023

FOR MORE UPDATES LIKE & SHARE THIS PAGE

حضور اکرم ﷺ نے حضرت رضی اللّه عنہ سے ارشاد فرمایا : ’اے حسان! کیا تم نے بھی میرے صدیق کے بارے میں کچھ مدح سرائی کی ہے؟
(حضرت حسان ؓ نے ) عرض کیا : جی ہاں یا رسول اللّه ﷺ! فرمایا : مجھے سناؤ! حضرت سیدنا حسان بن ثابت ؓ نے شان صدیق اکبر ؓ میں ایک رباعی عرض کی :

وَثَانِيَ اثْنَيْنِ فِي الْغَارِ الْمَنِيفِ وَقَدْ
طَافَ الْعَدُوُّ بِهِ إِذْ صَاعَدَ الْجَبَلا

#ترجمہ : اے ابوبکر صدیق ؓ آپ اس بابرکت غارِ ثور میں ’’ثَانِیَ اثْنَیْن‘‘ یعنی دو میں سے دوسرے تھے جب دشمن نے اس پہاڑ کے گرد چکر لگایا اور اس پر چڑھا۔

وَكَان حُبَّ رَسُولِ اللہ قَدْ عَلِمُوا
مِنَ الْبَرِيَّةِ لَمْ يَعْدِلْ بِهِ بَدَلَا

#ترجمه : اورآپ ہی رسول اللّه ﷺ کے محبوب ہیں اور سب جانتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ساری مخلوق میں کسی کو آپ کا ہم پلہ نہیں سمجھا۔

یہ سن کر بہت خوش ہوئے اور اتنا مسکرائے کہ آپ ﷺ کی مبارک داڑھیں نظر آنے لگیں ، پھر ارشاد فرمایا : ’’اے حسان! تونے سچ کہا ابوبکر ایسے ہی ہیں ۔‘‘

( ، الحدیث :۹۳۶۱، ج:۱۴، ص:۶۱)

20/01/2023

حضور اکرم ﷺ نے حضرت رضی اللّه عنہ سے ارشاد فرمایا : ’اے حسان! کیا تم نے بھی میرے صدیق کے بارے میں کچھ مدح سرائی کی ہے؟
(حضرت حسان ؓ نے ) عرض کیا : جی ہاں یا رسول اللّه ﷺ! فرمایا : مجھے سناؤ! حضرت سیدنا حسان بن ثابت ؓ نے شان صدیق اکبر ؓ میں ایک رباعی عرض کی :

وَثَانِيَ اثْنَيْنِ فِي الْغَارِ الْمَنِيفِ وَقَدْ
طَافَ الْعَدُوُّ بِهِ إِذْ صَاعَدَ الْجَبَلا

#ترجمہ : اے ابوبکر صدیق ؓ آپ اس بابرکت غارِ ثور میں ’’ثَانِیَ اثْنَیْن‘‘ یعنی دو میں سے دوسرے تھے جب دشمن نے اس پہاڑ کے گرد چکر لگایا اور اس پر چڑھا۔

وَكَان حُبَّ رَسُولِ اللہ قَدْ عَلِمُوا
مِنَ الْبَرِيَّةِ لَمْ يَعْدِلْ بِهِ بَدَلَا

#ترجمه : اورآپ ہی رسول اللّه ﷺ کے محبوب ہیں اور سب جانتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ساری مخلوق میں کسی کو آپ کا ہم پلہ نہیں سمجھا۔

یہ سن کر بہت خوش ہوئے اور اتنا مسکرائے کہ آپ ﷺ کی مبارک داڑھیں نظر آنے لگیں ، پھر ارشاد فرمایا : ’’اے حسان! تونے سچ کہا ابوبکر ایسے ہی ہیں ۔‘‘

( ، الحدیث :۹۳۶۱، ج:۱۴، ص:۶۱)

Photos from Muhammad Aqib's post 18/01/2023

ماشاءاللہ بدل رہا ہے ترکی استنبول میں ایک ہزار حافظ قرآن بچے بچیوں کی اسناد کی تقریب کا انعقاد کیا گیا 🇹🇷

Photos from Muhammad Aqib's post 15/01/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دنیا میں کہیں بھی گھر بیٹھے قرآن مجید تجوید کے ساتھ سیکھنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔❶بچوں کیلۓ ابتداٸ قاعدہ تجوید کے ساتھ❷ناظرة القرآن تجوید کے ساتھ❸حفظ القرآن تجوید کے ساتھ❹تلفظ کی درستگی تجوید کے ساتھ❺عمر کی کوٸ قید نہیں❻ہفتہ کے اندر 5 دن کلاسسز❼کلاس کا دورانیہ 30 منٹ. نماز جنازہ اور روز مرہ کی دعاٸیں آنلائن قرآن اکیڈمی کے لیے رابطہ کرے
03143931439

Assalamu Alaikum, may Allah’s mercy and blessings be upon you in the world, contact us to learn the Holy Quran with Tajweed in Your Home. During 30 minutes of PrayerFuneral and daily prayers online Quran Academy

Contact with me on Whatsapp 03143931439

Photos from Muhammad Aqib's post 15/01/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دنیا میں کہیں بھی گھر بیٹھے قرآن مجید تجوید کے ساتھ سیکھنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔❶بچوں کیلۓ ابتداٸ قاعدہ تجوید کے ساتھ❷ناظرة القرآن تجوید کے ساتھ❸حفظ القرآن تجوید کے ساتھ❹تلفظ کی درستگی تجوید کے ساتھ❺عمر کی کوٸ قید نہیں❻ہفتہ کے اندر 5 دن کلاسسز❼کلاس کا دورانیہ 30 منٹ. نماز جنازہ اور روز مرہ کی دعاٸیں آنلائن قرآن اکیڈمی کے لیے رابطہ کرے
03143931439

Assalamu Alaikum, may Allah’s mercy and blessings be upon you in the world, contact us to learn the Holy Quran with Tajweed in Your Home. During 30 minutes of Prayer Funeral and Daily prayers online Quran Academy

Contact with me on Whatsapp 03143931439

12/12/2022

FOR MORE UPDATES PLEASE LIKE & SHARE THIS PAGE

11/12/2022

قرآن اور سائنس کے دلچسپ حقائق

1= ہر چیز پانی سے بنی ہے:
مائکرواسکوپ کی ایجاد کے بعد آج سائنس یہ بات ثابت کرتی کہ ہر جاندار کے خلیے کا %90 حصہ پانی سے بنا ہے۔ لیکن قرآن نے یہ بات چودہ سو سال پہلے ہی کہہ دی تھی۔
ہم نے ہر جاندارکو پانی سے پیدا کیا پھر تم ایمان کیوں نہیں لاتے؟ (القرآن21: 30)

2= لوہا باہر سے لایا گیا:
لوہا اس زمین کی پیداوار نہیں ہے یہ باہر سے لایا گیا ہے۔ سائنس اس بات کو اب ثابت کر رہی ہے کہ ہزاروں سال پہلے خلا سے ایک meteorites زمیں پر مارا گیا جس سے زمیں پر لوہا پھیل گیا۔ اللہ نے قرآن میں یہ بات اس طرح بتائی ہے کہ:
ہم نے لوہا لوگوں کے فائدے کے لئے اتارا جس میں بڑا ہی زور ہے۔ (القرآن 57:25)

3=آسمان محفوظ چھت:
سائنس اس بات کو ثابت کر رہی ہے کہ آسمان ہمارے درجہ ء حرارت کو کنٹرول کرتا ہے۔ سورج کی ایسی شعائیں جو زمین کے لئے نقصان دہ ہیں ،آسمان پر موجود لیئرایسی نقصان دہ شعاوءں کو روک لیتی ہے۔ جبکہ قرآن میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں۔
اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنا دیا۔مگر یہ اس کی نشانیوں کی طرف توجہ نہیں کرتے۔ (القرآن 21:32)

4=پہاڑ زمین میں میخیں ہیں:
یہ پہاڑ زمین کو ایک جگہ جمائے ہوئے ہیں۔ اگر یہ نہ ہوں تو زمین اِدھرُ ادھر ڈولنے لگے۔ اس کی جڑیں زمیں میں ہماری سوچ سے زیادہ گہری ہیں۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے۔
کیا یہ واقعہ نہیں کہ ہم نے زمین کو فرش بنایا اور پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ دیا۔ (القرآن78:6-7)

5= کائنات بڑھ رہی ہے:
کائنات مستقل بڑھ رہی ہے یہ بات بیسویں صدی میں اسٹیفن ہاکنگ نامی سائنسدان نے کہی ہے اس سے پہلے دنیا اس بات کا تصور بھی نہیں رکھتی تھی لیکن اللہ تعالیٰ نے قرآن میں چودہ سو سال پہلے ارشاد فرمایا۔
آسمان کو ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اور بے شک ہم اس میں وسعت دینے والے ہیں۔ (القرآن51:47)

6=سورج اپنے مدار میں حرکت کرتا ہے:
انیسویں صدی تک دنیا اس بات کو مانتی تھی کہ یہ سورج ایک جگہ رکا ہوا ہے جبکہ سیارے اور زمین اس کے گرد گردش کرتے ہیں۔ لیکن یہ تھیوری غلط ثابت ہوئی۔ اب سائنس کہتی ہے کہ سورج بھی اپنے مدار میں گردش کر رہا رہا ہے اور یہ بات قرآن نے پہلے ہی بتا دی۔
اور وہ اللہ ہی ہے جس نے رات اور دن بنائے۔سورج اور چاند کو پیدا کیا۔ سب ایک ایک فلک میں تیر رہے ہیں۔ (القرآن21:33)

09/11/2022

نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

09 نومبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں خاص اہمیت کا حامل ہے
اس دن شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی پیدائش ہوئی وطن عزیز میں بسنے والے بالخصوص اور دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی اور محبان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ بالعموم آپ کا یوم پیدائش قومی و ملی جذبے کیساتھ مناتے ہیں،

مسلمانان برصغیر کیلئے علامہ اقبال رح نے ایک الگ ریاست کا جو خواب دیکھا تھا
اس کی تعبیر حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ اور مسلمانان برصغیر نے بیشمار قربانیوں کے بعد الحمدللہ ایک ریاست کی صورت میں پیش کی جس کا نام وطن عزیز " پاکستان " ہے۔
مگر افسوس وطن عزیز آج صہیونی و سامراجی قوتوں اور جاگیردارانہ آمرانہ نظام کے زیر اثر ہے اور اس خواب کی تکمیل کا منتظر ہے جو علامہ اقبال رح نے دیکھا تھا،
....

24/10/2022

Hurry up! avail this opportunity. Don't miss this

13/08/2022

❤‏وہ لُٹے پٹے سے قافلے
جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو وطن بنا کے چلے گئے
جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہیں
ہمیں یاد ہیں Happy Independence Day

14/02/2022

14 فروری کو حیا ٕ کے دن سے منسوب کیا جانا چاہیے، مسلمان اس دن کو یوم حیا کے نام سے مناتے ہیں، آپ سب معززین بھی اپنے پروفائل، سٹیٹس کو اس پوسٹر سے مزیّن کریں ،
یہ کام ہے صبح شام کرنا
حیا کے کلچر کو عام کرنا
حیا ہے مرضی میرے خدا کی
حیا ہے تعلیم مصطفیٰ کی
حیا سے ہٹ کر تباہیاں ہیں
برائی ہے روح سیاہیاں ہیں
حیا کے سائے قیام کرنا


جزاک اللہ،

ٕ

Want your school to be the top-listed School/college in Kharian?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

جنت کا ٹکٹ ۔#mola#Ali #صديق #ترجمه #jannat #damadam
جشن مولود کعبہ داماد رسولﷺ ، شیر خدا ، حیدر کرار خلیفہ چہارم  حضرت سیّدنا علی المرتضیٰ کرّم الله وجہہ الکریم#damadam #Al...
شان سیّدنا صدیق اکبر رضی الله عنہ #صديق  #حسان_بن_ثابت #damadam #DamaDamMastQalandar
قادیانی کافر
hajj 2021

Location

Category

Telephone

Website

Address

Bhattian
Kharian

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Other Education in Kharian (show all)
Ch Ch
Kharian

$

M***i Ali Raza Jamali M***i Ali Raza Jamali
Main Road
Kharian, ALICHAK

خانقاه عاليہ جمال آباد شریف کھاریاں علی چک

Hayat International School System Hayat International School System
Kharian, 50090

Hayat International School System is modern kind of school. We provide all facilities for students. W

usamarana796 usamarana796
Kharian

Rana Usama

Rahat Rasool Rahat Rasool
Kharian, 50090

Nature Beauty

Allied School Dhoria Official Allied School Dhoria Official
Dhoria
Kharian, 50090

-A caring environment with a strong academic foundation -An exclusive focus on the individual child

Read Foundation High School Kharian Read Foundation High School Kharian
Kharian

READ Foundation has been devoted to causing change by strengthening humanity through education in Pa

Bright Stars College For Girls Kharian Campus Bright Stars College For Girls Kharian Campus
Near Convoy Check Post, Murrala Morr, Jandanwala Kharian Cant
Kharian

A complete Institute for Females from Inter to Masters Level

F G Degree College for Women Kharian Cantt F G Degree College for Women Kharian Cantt
Kharian Cantt, District Gujrat, Punjab
Kharian, 50070

FG Degree College for Women Kharian Cantt is an institution that holds the name of excellence, supre

Kharian city Kharian city
Kharian City
Kharian, 50000

This page is designed especially for zinda dilan-e-kharian