GHSS Khar Official

Call Directions Contact the school

GHSS Khar Official It is an official page of Government Higher Secondary School Khar. It is situated near Khar graveyard

17/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔
عزیز محب وطن ساتھیوں سے دو چار کچھ قابل توجہ باتیں۔۔۔۔

اگر آپ مالی طور پر کمزور ہے۔اور شدید مہنگائی کے اس دور میں اپنے بچے کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنے بچے کو قریبی گورنمنٹ سکول،یا ھائیر سیکنڈری اسکول میں داخل کروائیں ۔
جہاں آپ کے بچے کو بہترین تعلیمی ماحول،مفت کتب،قابل ترین اساتذہ کرام, سکالرشپ کے مواقع اور بہترین سہولیات کے ساتھ ساتھ مستقبل کامباب بنانے کے بہترین مواقع میسر آئیں گے۔یہ بات بھی ذہن نشین کرلیناچاہیے۔کہ بچے کی کامیاب مستقبل کے خاطر مہینہ میں ایک بار سکول کا وزٹ کرلیا کریں۔اپنے بچے کے بارے میں اساتذہ کرام سے گفت وشنید کیا کریں۔ااپنے بچے کے ہوم ورک،کلاس ورک کے بارے معلومات حاصل کریں۔اساتذہ کرام سے بچے کی غیر موجودگی میں بچے کی منفی اور مثبت پہلوؤں پر بحث کریں۔جس طرح آپ پرائیویٹ سکول میں اپنے بچے کا حال احوال معلوم کرتے ہیں اسی طرح گورنمنٹ سکولز بھی والدین کو ویلکم کہتے ہیں۔
گھرپر بھی کم ازکم ایک آدھ گھنٹے کا وقت اپنے بچے کو دیا کریں۔
تاکہ بچہ تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف رہ کر دلچسپی لیں۔بچوں کے ساتھ اگر والدین کھیل کود میں شامل ہوتے ہیں تو بچے بہت زیادہ دلچسپی سے کھیلتے ہیں۔یہی مثال تعلیمی سرگرمیوں کا بھی ہے۔
اگر والدین اپنے بچوں کے ساتھ تعلیمی سرگرمیوں میں مشغول ہوجاتےہیں تو بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی دلچسپی اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ںچے کی صحت کا خاص خیال رکھا کریں۔کیونکہ صحت کو پرائمری حیثیت حاصل ہے۔میرے ذہن کے مطابق یہی کچھ تجاویز ہیں۔جو میں آپ کے ساتھ شئیر کررہا ہوں۔نوٹ:(پوسٹ کرنے کا مقصد خود بھی سیکھنا ہے۔
اور دوسروں کوبھی سکھانا ہے۔)
اگر آپ کی ذہن میں مفید تجاویز نہیں ہے تو منفی او تندوتیز کمنٹس کرنے سے پہلو تہی کریں۔
مثبت تجاویز کے لیے ویلکم۔غورسے پڑھنے کا بہت بہت شکریہ
طالب دعا ....
تمام ما ہر مضا مین گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خار

14/08/2026

🇵🇰 قومی ترانہ — جشنِ آزادی 14 اگست 🇵🇰

جشنِ آزادی کے پُروقار موقع پر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خار ملاکنڈ میں قومی ترانے کی پیشکش نے تقریب کو مزید باوقار اور جذبۂ حب الوطنی سے بھر دیا۔ 🇵🇰❤️

طلبہ و اساتذہ نے پورے احترام، جوش اور جذبے کے ساتھ قومی ترانے میں شرکت کی۔

پاکستان ہمارا فخر ہے، پاکستان ہماری پہچان ہے۔ 🇵🇰

پاکستان زندہ باد!
یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰🎉

14/08/2026

🎶🪑 Musical Chair — جشنِ آزادی 14 اگست 🇵🇰

جشنِ آزادی کی خوشیوں کو مزید یادگار بنانے کے لیے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خار ملاکنڈ میں طلبہ کے درمیان دلچسپ اور پُرجوش Musical Chair Game کا انعقاد کیا گیا۔ 🎉

طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا اور اس سرگرمی نے تقریب میں خوشی، تفریح اور دوستانہ مقابلے کی خوبصورت فضا قائم کر دی۔ 👏😊

ایسی سرگرمیاں طلبہ میں اعتماد، نظم و ضبط، باہمی تعاون اور مثبت مسابقت کو فروغ دیتی ہیں۔

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️

🇵🇰 جشنِ آزادی — 14 اگست 2026 🇵🇰آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خار ملاکنڈ میں یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک پُروقار ...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی — 14 اگست 2026 🇵🇰

آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خار ملاکنڈ میں یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 🇵🇰

تقریب میں طلبہ اور اساتذہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔ پروگرام میں ملی نغمے، تقاریر اور مختلف سرگرمیوں کے ذریعے وطنِ عزیز سے محبت، اتحاد، نظم و ضبط اور قومی ذمہ داری کا پیغام دیا گیا۔

ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے دعا گو ہیں۔ 🤲🇵🇰

آؤ مل کر اس کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
خدا کرے کہ میرا پیارا وطن ہمیشہ آباد رہے۔ ❤️🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خار ملاکنڈ

📢 داخلے جاری ہیں!🎓 گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خار (GHSS Khar) میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے F.Sc اور F.A میں داخلے کھلے ہیں...
13/08/2026

📢 داخلے جاری ہیں!

🎓 گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خار (GHSS Khar) میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے F.Sc اور F.A میں داخلے کھلے ہیں۔

📚 پروگرامز:
🔹 F.Sc (Pre-Medical)
🔹 F.Sc (Pre-Engineering)
🔹 F.Sc Computer Science
🔹 F.A

✨ معیاری تعلیم، بہترین تعلیمی ماحول اور روشن مستقبل کے لیے بہترین انتخاب۔

📌 اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھنے کے لیے آج ہی داخلہ لیں!

اطلاع عام
13/08/2026

اطلاع عام

📢 اطلاع برائے طلبہ و والدینتمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خار ...
31/07/2026

📢 اطلاع برائے طلبہ و والدین

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خار یکم اگست 2026، بروز ہفتہ، دوبارہ کھل رہا ہے۔

تمام طلبہ اپنی مکمل یونیفارم، کتابوں اور ضروری سامان کے ساتھ بروقت سکول پہنچیں۔

اسمبلی کا وقت: صبح 7:30 بجے

وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔

منجانب:
پرنسپل
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خار

08/04/2026
29/03/2026

📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ، طلبہ اور والدین

عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاء اللہ بروز سوموار، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

تمام اسٹاف / طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری یقینی بنائیں.

🎉 Annual Prize Distribution Ceremony at GHSS Khar 🏆The Annual Prize Distribution Ceremony was held with great enthusiasm...
23/12/2025

🎉 Annual Prize Distribution Ceremony at GHSS Khar 🏆

The Annual Prize Distribution Ceremony was held with great enthusiasm and pride at Government Higher Secondary School Khar. The event celebrated the hard work, dedication, and outstanding achievements of our talented students in academics, co-curricular activities, and discipline.

Prizes were awarded to position holders and high achievers, encouraging them to continue striving for excellence. Such ceremonies not only recognize merit but also motivate students to set higher goals for the future.

We appreciate the efforts of the teaching staff, administration, and parents for their continuous support in shaping a brighter future for our students.

👏 Congratulations to all the prize winners! Keep shining and keep learning.

Address

Khar

Telephone

+92932411449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Khar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHSS Khar Official:

Shortcuts

Share

Category