11/09/2025
تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول صدیق آباد میں نویں اور دسویں جماعت کی کلاسز کل سے شروع ہو رہی ہیں۔ تمام طالبات سے درخواست ہے کہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔ اور باقی کلاسز اسکول سے متاثرین کے جانے کے بعد ان شاء اللہ شروع کی جائیں گی۔ شکریہ