25/12/2025
محترم والدین!
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ماڈل سکول تھلے میں ونٹر کیمپ جماعت 2nd سے8th تک کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ آپ تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں، تاکہ تعلیمی سلسلہ بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہ سکے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
انتظامیہ.