Shama Public School Kharkoo

Shama Public School Kharkoo The Shama School System Kharkoo offers world-class, affordable English medium education in Kharkoo Ghanche Gilgit-Baltistan since 2015.

We a private institution locate in Ghanche GB Pakistan. We are proudly educating students from ECD to High classes since 2015.

Credit: Gohar Balti
05/05/2026

Credit: Gohar Balti

Professionalism Prevails.
01/05/2026

Professionalism Prevails.

زاہد کو اگر فخر ہے سجدوں کی نشان پرمزدور کے چھالے بھی تو غور طلب ہیں۔
01/05/2026

زاہد کو اگر فخر ہے سجدوں کی نشان پر
مزدور کے چھالے بھی تو غور طلب ہیں۔

💞💞`رمضان المبارک`🤗ان سب ممبرز کو جن کے ہاں رمضان کی شروعات ہے اللّٰہ آپ سب سے راضی ہو اپکو آپ کے پیاروں کا پورا رمضان نی...
19/02/2026

💞💞

`رمضان المبارک`🤗
ان سب ممبرز کو جن کے ہاں رمضان کی شروعات ہے
اللّٰہ آپ سب سے راضی ہو اپکو آپ کے پیاروں کا پورا رمضان نیکیوں کے ساتھ کثرت صالح عمل کے ساتھ عافیت کے ساتھ ہو*

`وطن سے باہر رہنے والے تمام مسلمان بھائی بہنوں کو رمضان المبارک`🫶

💞
*_🍷❉্᭄͜͡_⤹⃝ فدا علی پرنسپل ❉্᭄͜͡*🦋

ذیل میں اپنائے گئے کورسز اور پبلشرز کے نام موجود ہیں۔ والدین، سرپرست اور متعلقین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے لیے کتابیں ...
21/01/2026

ذیل میں اپنائے گئے کورسز اور پبلشرز کے نام موجود ہیں۔ والدین، سرپرست اور متعلقین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے لیے کتابیں خریدتے وقت ان ہدایات کے مطابق اپنی بچوں کی کتابیں خریدے۔ شکریہ!

Approved courses and publishers are listed here. Parents, guardians, and caregivers are advised to follow these guidelines when buying books for their children.
Thank you!

سید امتیاز الموسوی اور اقبال نذیر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے۔
18/01/2026

سید امتیاز الموسوی اور اقبال نذیر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے۔

محترم غلام عباس صاحب،ہم شمع پبلک سکول کھرکوہ کی جانب سے آپ کو اپنے بیٹے نذیر عباس کی بہترین نگہداشت اور تعلیمی ترقی پر خ...
17/01/2026

محترم غلام عباس صاحب،

ہم شمع پبلک سکول کھرکوہ کی جانب سے آپ کو اپنے بیٹے نذیر عباس کی بہترین نگہداشت اور تعلیمی ترقی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ آپ کی تعلیمی سرگرمیوں میں دلچسپی اور آپ کے بیٹے کی تربیت میں آپ کی کردار قابل ستائش ہے۔

آپ کی محنت نے نذیر عباس کو ایک بہترین طالب علم بنایا ہے۔ ہم آپ کی اس کوشش کو سراہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح اپنے بیٹے کی تعلیم و تربیت میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔اور ایک کامیاب فرد بنائیں گے۔

آپ کے بیٹے کی تعلیمی ترقی کے لیے آپ کی محنت کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

آپ کا مخلص،
پرنسپل
شمع پبلک سکول کھرکوہ

بلتی ثقافتی شو کے دوران لی گئی ایک جھلک۔ بروز اعلان نتائج 2025
13/01/2026

بلتی ثقافتی شو کے دوران لی گئی ایک جھلک۔

بروز اعلان نتائج 2025

محترم غلام حسین سرکردہ کھرکوہ گربونگ ہماری دعا ہے!اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی کی نعمتوں سے نوازے، آپ کی زندگی میں شاد...
13/01/2026

محترم غلام حسین سرکردہ کھرکوہ گربونگ

ہماری دعا ہے!

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی کی نعمتوں سے نوازے، آپ کی زندگی میں شادمانی آئے۔
آمین
ٹیم شمع پبلک سکول کھرکوہ

11/01/2026
Happy New Year 2026
05/01/2026

Happy New Year 2026

Address

Garbong Kharkoo
Khapalu
10401

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923048122688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shama Public School Kharkoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shama Public School Kharkoo:

Shortcuts

Share

Category