23/08/2026
الحمدللہ! مرکزی دارالعلوم صوفیہ نوربخشیہ خپلو میں تعمیر و تزئین و آرائش کا کام اپنی رفتار سے جاری ہے۔
آج کے کام کی چند جھلکیاں آپ کے سامنے ہیں۔ یہ سفر آپ کی دعاؤں اور مخلصانہ تعاون سے ہی آگے بڑھ رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس دینی مرکز کی تعمیر کو پایۂ تکمیل تک پہنچائے اور تمام معاونین کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🏗️ تعمیراتی کام جاری ہے۔
آئیے! اس کارِ خیر میں اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالیں۔ 🤲
Bank Account (NRSP) : 0000780010001788
Easypaisa: 03438823661 Ghulam Rasol
۔
۔
۔
#تعاون
゚ NYF Punjab Division Nyf Braq Thok Kuro NYF KURO UNIT نوربخشیہ یوتھ فیڈریشن کورو یونٹ NYF Gilgit Colony Nyf Marmung Balghar NYF Peshawar NYF SINDH DIVISION