14/08/2026
*نوٹس*
* *
_ضلع گھانچے، گلگت بلتستان_
تمام اساتذہ اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کی چھٹیاں 16 اگست 2026کو ختم ہو رہی ہیں۔
سکول پیر 17 اگست 2026 سے باقاعدہ کھل جائے گا۔
تمام اساتذہ اور طلبہ سے گزارش ہے کہ وہ مقررہ وقت پر سکول حاضر ہوں۔