22/09/2026
رجوکہ گروپ آف یورپ 235رب نیاموآنہ میں ہونے والی نیزا بازی میں پہلا انعام 70سی سی ہونڈا موٹر سائیکل اور دوسرا انعام 50000 ہزار نقد انعام کا دینے کا اعلان کرتی ہے اور آنے والے ہر معززین مہمانان گرامی کو دل کی اتھا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں