27/01/2025
شب معراج شریف کے نوافل
قبروحشرمیں نور کی خیرات ہم کوکرعطا
مرشدی مخدوم نورالمجتبی کےواسطے Islamic speeches
27/01/2025
شب معراج شریف کے نوافل
26/01/2025
باغِ عالم میں بادِ بہاری چلی
سرورِ انبیاء کی سُواری چلی
یہ سُواری سُوئے ذاتِ باری چلی
ابرِ رحمت اُٹھا آج کی رات ہے
عطرِ رحمت فرشتے چھڑکتے چلے
جس کی خوشبو سے رستے مہکتے چلے
چاند تارے جِلو میں چمکتے چلے
کہکشاں زیرِ پا آج کی رات ہے
طُور پر رفعتِ لامکانی کہاں
لَن تَرانی کہاں مَنْ رّاٰنی کہاں
جس کا سایہ نہیں اُس کا ثانی کہاں
اُن کا اِک معجزہ آج کی رات ہے
جذبِ حسنِ طلب ہر قدم ساتھ ہے
دائیں بائیں فرشتوں کی بارات ہے
سرپہ نورانی سہرے کی کیا بات ہے
شاہ دُولہا بنا آج کی رات ہے
الصلوةوالسلام علیک یا رسول اللہ
وعلی الک واصحابک یا حبیب اللہ
20/01/2025
بحمد اللہ تعالیٰ
کا 67 واں سالانہ جلسہ دستار فضیلت
゚
⏬↙️
مرکزی دارالعلوم چشتیہ رضویہ 👉
゚
゚
シ
Followers of Imam Ahmad Raza khan رحمۃ اللہ تعالی علیہ
MyPage.am
Viral in Pakistan Media
People views
Facebook Marketplace Community
My Page
Public News
Viral Mediaa
MyPage.am
14/08/2024