لبیک پاکستان خانقاہ ڈوگراں

لبیک پاکستان خانقاہ ڈوگراں

Share

لبیك لبيك لبيك یارسول اللّٰہ ﷺ
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد

25/08/2023

*کبھی مرغی کا بائیکاٹ کبھی فروٹ کا بائیکاٹ کبھی بجلی کے بلوں کا بائیکاٹ*
*ایک بار غلط سیاستدانوں کا باٸیکاٹ کرکے دیکھو یقیناً حالات بہتر ہوجاٸیں گے.*
*اور آنے والے الیکشن میں تحریک لبیک پاکستان کو ووٹ دے کر دین کو تخت پر لائیں۔*

24/08/2023

ڈینٹل صدر کی رافضیوں کے ساتھ تازہ ملاقات ، دال میں کچھ کالا ہے ، 95 فیصد اہلسنت کے حقوق کو دبوچا جارہا ہے اور جنکی آبادی اس ملک میں ٹوٹل 4 فیصد ہے انکی مرضی کے مطابق اصحاب رسول اور اہل بیت عظام پر بھونکنے والوں کے خلاف بل پاس نہ ہوتو یہ 95 فیصد اہلسنت کے ساتھ ذیادتی ہے ساتھ میں اہلسنت کے بڑے اکابرین کےلئے سوچنے کا مقام ہے کہ آخر کب اہلسنت دینی جماعتوں کا اتحاد کروگے؟؟ اور آخر کب تک خاموش تماشائی بنے رہوگے ۔ ناموس صحابہ و اہل بیت بل کےلئے آواز اٹھانا ہر مسلمان کا حق بنتا ہے ۔

23/08/2023

‏صبر، شکر، ذکر اور فکر چاروں بہت بڑا درجہ رکھتے ہیں۔ صبر سے مصائب و مشکلات ٹل جاتے ہیں ، شکر سے نعمتوں میں اضافہ ہوتا ھے، ذکر سے درجات بلند ہوتے ہیں، اور فکر سے انسان گناہوں سے رک جاتا ہے

15/08/2023

کس بات سے ڈرتے ہو یہی کہ account suspended ہو جائے گا ۔ افسوس ہے آپ پر کھل کے نعرہ لگاؤ

تاجدار ختم نبوت ۔۔۔

01/08/2023

*ایک شیعہ نے کہا کہ ابراہیم علیہ السلام شیعہ تھے*۔
*میں نے کہا وہ کیسے؟*
*اس نے کہا: ”وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ*
*[ القران سورت الصافات : ایت نمبر 83]*
*ترجمہ: اور بے شک ابراہیم ع اس کے شیعہ میں سے ہیں*۔

*میں نے کہا تو ابھی مان جاۓ گا……*
*اس نے کہا کیسے؟……… میں نے کہا:………*
سنے قرآن پاک سے ۔۔۔*

*( 1) ”وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ فِي شِيَعِ الْأَوَّلِينَ، وَمَا يَأْتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ*
*[ لقران آیت ۔10۔ 11 سورت الحجر]*
*ترجمہ: ہم نے آپ سے پہلے شیعوں میں جتنے بھی رسول بھیجے اور جو بھی رسول آتا وہ ان کا مذاق اڑاتے"*

*( 2) ”إِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِي الْأَرْضِ وَجَعَلَ أَهْلَهَا شِيَعًاً“ [القران سورت القصص آیت نمبر 4]*
*ترجمہ: "بےشک فرعون نے سر کشی کر رکھی تھی اور وہاں کے لوگوں کو شیعہ بنا رکھا تھا"*

*(3) ”مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا ۖ “*
*ترجمہ:ان لوگوں میں سےجنہوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے اور خود بھی شیعہ ہو گۓ“*
*[ القران پاک سورت الروم آیت نمبر 32]*

*(4) ” إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ ٍٕ“*
*ترجمہ: "بے شک جن لوگوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے وہ شیعہ تھے، آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں"*
*[ القران پاک سورت الانعام آیت نمبر 159]*

*مجھ سے کہنے لگا دراصل آپ کی بات تو ٹھیک ہے میں تو مذاق کر رہا تھا ۔۔*

* #نوٹ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس تحریر کو اپنی وال ۔ اپنی گروپ ۔ اپنی پیج وغیرہ سے شئیر کریں تا کہ ان کو پتہ چل جائے جن کو پتہ نہیں ہے ،،*

27/06/2023
21/04/2023

💢 *عیدالفطر کی سنتیں* 💢

*➊. عید کا چاند دیکھ کر تکبیرات کہنا شروع کرنا۔*
[قرطبی: 479/3]

*➋. تکبیرات: الله اکبر الله اکبر لا اله الا الله والله اکبر الله اکبر ولله الحمد۔*
[ابن ابی شیبہ: 5652]

*➌. نماز عیدالفطر سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا۔*
[مسلم: 984]

*➍. غسل کرنا۔*
[بیہقی: 278/3]

*➎. اچھا لباس پہننا۔*

*➏. خوشبو لگانا اور مسواک کرنا۔*
[ابن ماجہ: 1098]

*➐. نماز عیدالفطر سے پہلے طاق کھجوریں کھانا۔*
[بخاری: 953]

*➑. نماز عیدالفطر کے لئے عید گاہ جانا۔*
[بخاری: 956]

*➒. عید گاہ پیدل جانا۔*
[ترمذی: 530]

*➓. اپنے دوست و احباب کے ساتھ عید گاہ جانا۔*
[ابن خزیمہ: 1431]

*⓫. گھر سے عید گاہ جانے تک تکبیرات کہنا۔*
[بیہقی: 669/3]

*⓬. تکبیرات: الله اکبر الله اکبر لا اله الا الله والله اکبر الله اکبر ولله الحمد۔*
[ابن ابی شیبہ: 5652]

*⓭. نماز عیدالفطر کے لئے ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے واپس آنا۔*
[بخاری: 986]

*⓮. عیدالفطر کی مبارکباد ان الفاظ میں دینا: تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكَ - ا اور تمہاری طرف سے قبول فرمائے۔*
(فتح الباری: 517/2)

[👆🏻اس پوسٹ میں رسول الله ﷺ اور ان کے صحابہ رضی الله عنہم کی سنتیں بیان کی گئی ہے۔]

*🌈عیدالفطر آنے سے پہلے تمام لوگوں تک شیئر کریں-*

🤲🏻جزاکم الله خیراً کثیرا فی الدنیا والاخرہ
═════════════𖣔

Want your school to be the top-listed School/college in Khanqah Dogran?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Khanqah Dogran