28/09/2026
🎉 NIMS FUN GALA 2026 🎉
📅 24 September 2026 | Thursday
NIMS School System , Jinnah Campus, RYK
میں Fun Gala Activity کا انعقاد کیا گیا، جہاں طلبہ نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ مختلف کھیلوں اور سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ 🥳🎯
یہ سرگرمی صرف کھیل اور تفریح تک محدود نہیں تھی، بلکہ بچوں کے لیے سیکھنے، مشاہدہ کرنے، سوچنے اور نئی چیزیں دریافت کرنے کا ایک خوبصورت ذریعہ بھی تھی۔ 🌱🧠
طلبہ نے مختلف کھیل کھیلے، مختلف ماحول اور سرگرمیوں کے بارے میں سیکھا اور خوشگوار انداز میں اپنی ذہنی، جسمانی، تخلیقی اور سماجی صلاحیتوں کو نکھارا۔ ✨
📚 تعلیم کے ساتھ کھیل اور تفریح بھی بچوں کی متوازن نشوونما کے لیے ضروری ہیں۔
💡 کھیلیں بھی، سیکھیں بھی، آگے بڑھیں بھی!
🏫 NIMS School System
رٹا نہیں، سمجھ ضروری ہے!