Al Jannat Schools & College

Al Jannat Schools & College Al Jannat Schools & College Nawankot, Teh.Khanpur Dist.RYK

18/08/2026
13/07/2026

27/05/2026

`🌙✨🌹 عیدُالاضحیٰ مبارک ✨🌙🌹`
*اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات، دعائیں اور نیک تمنائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔*
*آپ سب کے گھر میں ہمیشہ خوشیاں، رحمتیں اور سکون قائم رکھے۔ آمین 🤍*♥️
*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ*
*“اللہ ہم سب سے(عبادات)قبول فرمائے” 🌸*

`اے الله!`*یومِ عرفہ کی اس مقدس اور باسعادت گھڑی میں، ہمارے دلوں کو ان کی مرادیں عطا فرما دے،* `ہماری روحوں کو ان کی تمن...
26/05/2026

`اے الله!`
*یومِ عرفہ کی اس مقدس اور باسعادت گھڑی میں، ہمارے دلوں کو ان کی مرادیں عطا فرما دے،* `ہماری روحوں کو ان کی تمناؤں کی منزل تک پہنچا دے، ہمارے لیے خیر و برکت اور رحمت کے بند دروازے کھول دے،`
> *اور اپنے فضلِ بے کراں سے ہمارے نصیب میں وہ کچھ لکھ دے جو ہمارے دلوں کو نہال (باغ باغ) کر دے* اور ہمیں تیرے حضور سرخرو اور مقبول بنا دے،
*اے سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والے رب!* 🤲🏻🤍

18/05/2026

Address

Bangla Rahim
Khanpur
64100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923273924988

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Jannat Schools & College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category