Chairman of zakat committee Wapda scrap khanpur

Chairman of zakat committee Wapda scrap khanpur

Share

Allah help those who help themselves

04/11/2024

If you have money
Rules can be flexible

If you have power rules will serve you

If you have neither money nor power
the rules are made to bind you and bend you.

05/10/2024
15/07/2024

ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے، اتنی ہی زیادہ قربانی دینی پڑے گی۔
حضرت امام حسین علیہ سلام

17/06/2024

Eid mubarak

28/05/2024

Any Gymnastic school for kids in Khanpur?

11/04/2024

ڈی پی او بہاولنگر کہہ رہے ہیں کہ اگر بڑے بھائی نے چھوٹے کو مارا ہے تو کوئی بات نہیں ۔خوشامد کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔ نوکری چاہے جس لیول کی بھی نوکر ہی بنا دیتی ہے،۔

11/04/2024

بہاول نگر اپریشن میں فوجی جوانوں کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے عوام کی پرزور اپیل 🤫🫣

10/04/2024

Eid Mubarak

Photos from Chairman of zakat committee Wapda scrap khanpur's post 08/04/2024

میں بطورجنرل سیکرٹری خان پور بار ایسوسی ایشن لاہور پولیس کی غنڈہ گردی دھشت گردی کی پر ذور مذمت کرتا ھوں۔
عبدالمتین ایڈووکٹ کو ان کے دفتر سے پرتشدد طریقہ سے گرفتار کرنےاور کالے کوٹ کی توھین کسی صورت قابل برادشت نا ھے۔

ایک پیشہ ور وکیل کے ساتھ دہشت گرد کی طرح نمٹنا قابل مذمت فعل ہے۔ وکلاء برادری کے اتحاد کا امتحان لیا جا رہا ہے۔
اب ہمارے ملک کی ہیومن رائٹس جماعتیں کہاں ہیں ؟

ہمارے ملک کو ازاد ہوئے 75 سال ہو گئے ہیں لیکن اج بھی پولیس کا تفتیش کرنے کا طریقہ انسانیت کی تذلیل کرنا ہے ۔

مجھے تکلیف ہوتی ہے جب کسی پڑھے لکھے وکیل کے ساتھ اس طرح کا دہشت گردانہ رویہ اختیار کیا جاتا ہے ۔

میرا مطالبہ ہے ایسے پولیس والوں کو عبرت ناک سزا دینی چاہیے ۔
پولیس گردی نامنظور
وسیم رحمن خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
جنرل سیکرڑری بار اسوسییشن خانپور۔

06/04/2024

ہر چیز کا ایک صدقہ ہوتا ہے اور اعلیٰ ظرفی کا صدقہ یہ ہے کہ کم ظرف کو نظر انداز کر دیا جائے.

Want your school to be the top-listed School/college in Khanpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Canal Colony Departmentment Of Irrigation Khanpur
Khanpur