Private Schools & Colleges Association Khanpur - PSCA

Private Schools & Colleges Association Khanpur - PSCA Private Schools & Colleges Association - PSCA Khanpur Private Schools & Colleges Association, Tehsil Khanpur, Distt.

RYK

>>>>President>Vice President>Vice President>Vice President>Vice President >General Secretary

30/09/2026
🌸 سیرت النبی ﷺ کانفرنس — خوبصورت یادیں 🌸سیرت النبی ﷺ کانفرنس کے موقع پر قرأت و نعت کے مقابلوں میں حصہ لینے والے تمام بچو...
29/09/2026

🌸 سیرت النبی ﷺ کانفرنس — خوبصورت یادیں 🌸

سیرت النبی ﷺ کانفرنس کے موقع پر قرأت و نعت کے مقابلوں میں حصہ لینے والے تمام بچوں کو خراجِ تحسین۔ ❤️

تمام طلبہ نے بھرپور اعتماد، محبت اور خوبصورت انداز میں شرکت کی۔ پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کے ساتھ ساتھ تمام شرکاء بھی ہماری خصوصی داد اور حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں۔ 🌹

اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کے دلوں میں محبتِ رسول ﷺ مزید بڑھائے اور انہیں دین و علم کی روشنی میں آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

ﷺ

🏆 سیرت النبی ﷺ کانفرنس — پوزیشن ہولڈرز 🏆پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (PSCMA) خانپور کے زیرِ اہتمام منع...
29/09/2026

🏆 سیرت النبی ﷺ کانفرنس — پوزیشن ہولڈرز 🏆

پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (PSCMA) خانپور کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس و مقابلۂ قرأت و نعت میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ و طالبات کی خوبصورت جھلکیاں۔

تمام پوزیشن ہولڈرز، ان کے والدین، اساتذہ اور متعلقہ اسکولز کو دلی مبارکباد۔ 🌹

#قرأت #نعت

26/09/2026

🌹 سیرت النبی ﷺ کانفرنس — نعت و قرأت مقابلہ 🌹

پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (PSCMA) خانپور کے زیرِ اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس اور بچوں کے درمیان نعت و قرأت کے مقابلہ جات کا خوبصورت آغاز۔

ﷺ

Address

Khanpur
64100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Private Schools & Colleges Association Khanpur - PSCA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share