Falcon Science Academy

Falcon Science Academy THIS PAGE IS OF FALCON SCIENCE ACADEMY KHANPUR IN ORDER TO DELIVER KNOWLAGE TO YOU

Join us to improve yourself
06/03/2022

Join us to improve yourself

ایک صاحب ایک نیم صحرائی علاقے میں تانگے پر سفر کر رہے تھے کہ اتنے میں آندھی کے آثار ظاہر ہوئے۔ تانگے والے نے بتایا کہ اس...
22/07/2017

ایک صاحب ایک نیم صحرائی علاقے میں تانگے پر سفر کر رہے تھے کہ اتنے میں آندھی کے آثار ظاہر ہوئے۔ تانگے والے نے بتایا کہ اس علاقے میں بڑی ہولناک قسم کی آندھی آتی ہے۔ وہ اتنی تیز ہوتی ہے کہ بڑی بڑی چیزوں کو اڑا کر لے جاتی ہے اور آثار بتا رہے ہیں کہ اس وقت اسی قسم کی آندھی آرہی ہے اس لیے آپ تانگے سے اتر کر اپنے بچاؤ کی تدبیر کریں۔

جب آندھی آئی تو ہم ایک درخت کی طرف بڑھے تا کہ ہم اسکی آڑ میں پناہ لے سکیں۔
تانگے والے نے ہمیں درخت کی طرف جاتے ہوئے دیکھا تو چیخ پڑا۔ اس نے کہا اس آندھی میں بڑے بڑے درخت گر جاتے ہیں، اس لئے اس موقع پر درخت کی پناہ لینا بہت خطرناک ہے۔ اس آندھی کے مقابلے میں بچاؤ کی ایک ہی صورت ہے کہ آپ کھلی زمین پر اوندھے ہو کر لیٹ جائیں۔
تانگے والے کے کہنے پر ہم زمین پر منہ نیچے کر کے لیٹ گئے۔ آندھی آئی اور بہت سے درختوں اور ٹیلوں تک کو اڑا کر لے گئی۔ لیکن یہ سارا طوفان ہمارے اوپر سے گزرتا رہا اور زمین کی سطح پر ہم محفوظ پڑے رہے۔

آندھیوں میں کھڑے ہوئے درخت تو اکھڑ جاتے ہیں مگر زمین پر پھیلی ہوئی گھاس بدستور قائم رہتی ہے۔ آندھی سے بچاؤ کی سب سے زیادہ کامیاب تدبیر یہ ہے کہ وقتی طور پر اپنے آپ کو نیچا کر لیا جائے۔

زندگی کے طوفانوں سے بچنے کا طریقہ بھی یہی ہے .

Classic pen in chemistry styles 💜💚💙
17/07/2017

Classic pen in chemistry styles 💜💚💙

ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی...
16/07/2017

ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا: میرا جوتا مرمت کردو۔ اس کے بدلہ میں ، میں تمہیں دین کا ایک مسئلہ بتاؤں گا۔
موچی نے کہا :اپنا مسئلہ رکھ اپنے پاس۔ مجھے پیسے دے۔
طالبِ علم نے کہا :میرے پاس پیسے تونہیں ہیں۔
موچی کسی صورت نہ مانا۔ اور بغیر پیسے کے جوتا مرمت نہ کیا۔طالبِ علم اپنے استاد کے پاس گیا اور سارا واقعہ سُنا کر کہا:
لوگوں کے نزدیک دین کی قیمت کچھ بھی نہیں۔ استاد عقل مند تھے: طالبِ علم سے کہا:
اچھا تم ایسا کرو: میں تمہیں ایک موتی دیتا ہوں تم سبزی منڈی جا کر اس کی قیمت معلوم کرو۔
وہ طالبِ علم موتی لے کر سبزی منڈی پہنچا اور ایک سبزی فروش سے کہا:
اس موتی کی قیمت لگاؤ۔اس نے کہا کہ تم اس کے بدلےیہاں سے دو تین لیموں اُٹھا لو۔اس موتی سے میرے بچے کھیلیں گے۔ وہ بچہ استاد کے پاس آیا اور کہا: اس موتی کی قیمت دو یا تین لیموں ہے۔
استاد نے کہا:
اچھا اب تم اس کی قیمت سُنار سے معلوم کرو۔وہ گیا اور پہلی ہی دکان پر جب اس نے موتی دکھایا تو دکان دار حیران رہ گیا۔
اس نے کہا اگر تم میری پوری دکان بھی لے لو تو بھی اس موتی کی قیمت پوری نہ ہوگی۔ طالبِ علم نے اپنے استاد کے پاس آکر ماجرا سُنایا۔ استاد نے کہا:
بچے! ہر چیز کی قیمت اس کی منڈی میں لگتی ہے۔ دین کی قیمت اللہ کی منڈی میں لگتی ہے۔اس قیمت کو اہلِ علم ہی سمجھتے ہیں۔ جاہل کیا جانے دین کی قیمت کیا ہے ۔

Lecturer umair Rasheed
27/05/2017

Lecturer umair Rasheed

Aroma chemistry

Lecturer Umair Rasheed
20/03/2017

Lecturer Umair Rasheed

24/12/2016
14/11/2016

Basics indeed

10/10/2015

What are the factors that affect the density of an atom?

Address

MODEL TOWN B NEAR T. T GOVERNMENT SCHOOL
Khanpur

Telephone

+923352995149

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falcon Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Falcon Science Academy:

Shortcuts

Share

Category