تمھارے بعد سلیقے سے ھم نے رکھے ہیں
یہاں خیال، وہاں یاد، اس طرف آنکھیں ۔۔۔!
Tazkia-e-Dil
العشق النار یحرق ما سویٰ الحبیب
عشق وہ آگ ہے جو محبوب کی عدم موجودگی میں محب کے سینے میں بھڑکتی ہے۔
16/08/2024
زادِ سفر کے طور پر اس کائنات میں
اک اعتمادِ ذات ہو، کچھ اور ہو نہ ہو🖤
تَمَتَّعُ بِأَيَّامِ السُّرُورِ فَإِنَّهَا
قِصَارٌ وَ أَيَّامُ الْهُمُومِ طِوَالِ
”خوشی کے ایام سے فائدہ اٹھائیے، کیونکہ وہ بڑے مختصر اور ایام غم طویل ہوتے ہیں!“
مری طرف سے یہاں کے تمام لوگوں کو
وہ ایک چیز جو ہے ہی نہیں ، مبارک ہو
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں ___
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی...
بےضمیر لوگوں کی بد لحاظ باتوں سے
دل کا خیر کیا کہنا، اعتبار ٹوٹا ہے
یہ بھی اک ذہنی اذیت ہے مسافر کو اگر!!!!
گھر پہنچ کر بھی یہ لگتا ہے کہ گھر جانا ھے
خُود کو اِظہار میں لانے کیلئے ہوتے ہیں
شعر کب نام کمانے کیلئے ہوتے ہیں
عِشــــق گھــــڑے دا مِٹھــــا پانــی،
پِی نہ بیٹھـــیں ___ زہـــر اے اڑییے.
میرے دِماغ میں مُبتلا وہ شخص ...
میری رَگوں کو کمزور کر رَہا ہے !- 🍂
دستیابی کوئی معیارِ تمنا تو نہیں
مل نہیں پائے مگر تم ہمیں درکار تو تھے 💜
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Riaz Town
Khanpur
64100