Govt Boys Scendory School Sahja

Govt Boys Scendory School Sahja

Share

govt boys secondary school sahja

31/12/2023
31/12/2023

Punjab education department

05/10/2023

Happy Teachers day (یومِ اساتذہ )

مٹی کو سونا بناتا ہے
جب ہاتھ استاد لگاتا ہے
پستی سے بلندی کی جانب
طے سفر استاد کراتا ہے
آداب زندگی بچوں کو
فقط استاد سکھاتا ہے
مختصر یہ کہنا ہے مجھکو
قوموں کو استاد بناتا ہے

Happy teacher's day🖤🌸

Announcement 06/08/2023

New community group of govt boys scendory school sahja

Announcement WhatsApp Group Invite

30/07/2023

اللہ تعالی تمام طالب علموں کو کامیابی عطا کرے امین

26/07/2023

*▪️پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کو ایک بورڈ بنانے کیلئے پیپر ورک مکمل*

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے فیصل آباد سمیت صوبے بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کو ایک بورڈ بنانے کے لئے پیپر ورک مکمل کر لیا ہے۔

رپورٹ پنجاب کی نگران حکومت کو پیش کر دی ہے جبکہ دوسری طرف پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے ملازمین نے پنجاب حکومت کے اس فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب بورڈ کے قیام کی صورت میں تمام اضلاعی بورڈز اپنی خودمختاری کھو بیٹھیں گے انہوں نے فیصلہ واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول سہجہ

26/07/2023

*جھنگ فیصل آباد 7 محرم کو صبح 5 بجے سے رات 8 بجے تک موبائیل فون سروس بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری*

26/07/2023

*رحیم یار خان ۔ بہاولنگر اور بہاولپور میں بھی 7 محرم اور 9 ۔ 10 محرم کو موبائل سروس ذیل اوقات کار میں بند رہے گی*

24/07/2023

اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں.
ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی
اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے .
ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے .
جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر
سب سے جدید اس وقت تک 13th جنریشن ہے
پروسیسر کی 3 اقسام:
core i3، i5 & i7.
جبکہ
i7 is the best

اگر آپ نے
گرافیکل کام کرنا ہے تو
کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے
بیٹری lithium سیلز کی ہونی چاہئے
لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں
یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے

Second hand
لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے.
یعنی اصل ڈسپلے نکال کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے، اس کو چیک کرنے کا طریقہ
اگر آپ نے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لینا ہے تو یہ معلومات آپ کے لیے ہے
دکان دار پرانا لیپ ٹاپ بیچتے ہوئے ایسا وال پیپر لگاتے ہیں کہ لوگ ڈسپلے دیکھ کر ہی خوش جاتے ہیں اور وال پیپر بھی اس طرح کا ہوتا ہے کہ ڈیمج پگزل پر نظر نہیں جاتی .
ڈسپلے چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ.
لیپ ٹاپ کی brightness فل کر لیں اس کے بعد
آپ نے نوٹ پیڈ اوپن کرکے اسے ساری سکرین پر پھیلا دینا ہے اس سے ساری سکرین سفید ہو جائے گی.
اس طرح سکرین میں اگر کوئی پگزل ڈیمج ہے یا کسی جگہ سے سکرین پر دباؤ آیا ہوا ہے تو وہاں سے کالے نشان نظر آ جائیں گے.
دوسرا آپ نے جو لیپ ٹاپ لینا ہے اسے انٹرنیٹ پر سرج کر کے اس کی specification میں دیکھ لیں کہ مطلوبہ لیپ ٹاپ کو کونسا ڈسپلے لگا ہے lcd ہے یا led
اگر lcd ہو تو سکرین کو سائیڈو سے دیکھنے سے ڈسپلے ٹھیک نظر نہیں آتا یہ lcd کی نشانی ہے
اور led زیادہ بہتر ڈسپلے ہے
دوسرا اہم سوال ہے بٹنوں کا
کیا کوئی بٹن خراب تو نہیں
جو لیپ ٹاپ خریدنا ہو اس لیپ ٹاپ سے گوگل پر سرچ کریں
Keyboard tester.
یہ 1 mb کا سوفٹویر ہے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اسے اوپن کریں
اور لیپ ٹاپ کے بٹنوں کو ایک ایک کر کے دباتے جائیں
جو جو بٹن ٹھیک ہو گا وہ سکرین پر سبز رنگ میں بدلتا جائے گا.
پروسیسر کو چیک کرنے کے لیے آپ نے گوگل

Want your school to be the top-listed School/college in Khanpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Sahja
Khanpur