27/08/2023
BOARDS Exam Policy
یہ رولز پنجاب کے تمام بورڈز کے لیے ہیں
✅ دوسرا سالانہ امتحان (سپلی) میں کمبائنڈ فریش امیدواران شرکت کرنے کے اہل ہوں گے.
✅ پریکٹیکل میں فیل یا غیرحاضر والے اب صرف پریکٹیکل کا امتحان دیں گے.
✅ دو سال کے اندر مارکس امپروومنٹ کے چار چانس ہوں گے تاہم یہ چانس ہائیر کوالیفیکیشن کے امتحان میں شرکت کرنے سے قبل AVAIL کرسکیں گے.
✅ کسی بھی پارٹ کے مضمون کا پرچہ، پارٹ فرسٹ / سیکنڈ یا ضرف پریکٹیکل بھی دے سکتے.
نوٹ :میٹرک سپلی میں پاس ہونے والے سٹوڈنٹس fa/fsc انٹرمیڈیٹ میں داخلہ لے سکتے ہیں کسی بھی کالج میں. اس لیے محنت کریں.