10/05/2026
_ماؤں کے بغیر گھر، گھر نہیں لگتا_
_اور ماؤں کی دعاؤں کے بغیر کامیابی نہیں ملتی_ 🤍
_رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جنت ماؤں کے قدموں تلے ہے"_
_تو آج مدرز ڈے پر عہد کریں کہ ہم اپنی جنت کو کبھی ناراض نہیں کریں گے۔_
_پیارے بچو، یاد رکھو:_
_امی صبح سب سے پہلے جاگتی ہے... آپ کے لیے_
_امی رات کو سب سے آخر میں سوتی ہے... آپ کی فکر میں_
_امی اپنی ہر چیز قربان کر دیتی ہے... آپ کی خوشی کے لیے_
_تو آج بس امی کو گلے لگائیں، “سوری” اور “تھینک یو” بول دیں_
_ماں کی خدمت، ماں کی عزت، ماں سے محبت... یہی اصل مدرز ڈے ہے_ ❤️
_یا اللہ! جس ماں نے ہمیں انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا_
_آج ہمیں توفیق دے کہ ہم اس کا سہارا بنیں۔ آمین_ 🤍
_تمام ماؤں کو مدرز ڈے مبارک:
22/03/2026
22/03/2026
16/02/2026
16/02/2026
25/12/2025