Ijaz-ul-Quran

Ijaz-ul-Quran Ijaz-ul-Quran Institute

بارش ہونے کی صورت میں نماز عید ریلوے مسجد میں ادا کی جائے گی حسب سابق وقت کی پابندی ہوگی
19/03/2026

بارش ہونے کی صورت میں نماز عید ریلوے مسجد میں ادا کی جائے گی
حسب سابق وقت کی پابندی ہوگی

وقت کی پابندی عظیم لوگوں کا شیوہ تھا ہے اور رہے گا_شیئر کریں سٹیٹس لگائیں
05/06/2025

وقت کی پابندی عظیم لوگوں کا شیوہ تھا ہے اور رہے گا_
شیئر کریں سٹیٹس لگائیں

ضلع ملتان ضلع بہاولپور ضلع رحیم یار خانسے تعلق رکھنے والے والدین اپنی بچیوں کے رشتے کیلئے رابطہ کریں رابطہ بعد نماز ظہر ...
21/05/2025

ضلع ملتان ضلع بہاولپور ضلع رحیم یار خان
سے تعلق رکھنے والے والدین اپنی بچیوں کے رشتے کیلئے
رابطہ کریں
رابطہ بعد نماز ظہر 2تا 3 کال کرسکتے ہیں
واٹساپ پر میسج کرکے فارم حاصل کرسکتے ہیں
ملاقات کیلئے بعد نماز مغرب دفتر ریلوے مسجد خان پور
قاری اعجاز احمد
خطیب ونکاح رجسٹرار
ریلوے مسجد خان پور
03334511293

پڑھتے جائیں اور شیئر کرتے جائیں اگر آپ چاہتے ہیں گرمی کی شدت سے بچنا اگرآپ چاہتے ہیں مقررہ وقت کی پابندی کرنااگر آپ چاہت...
28/03/2025

پڑھتے جائیں اور شیئر کرتے جائیں
اگر آپ چاہتے ہیں گرمی کی شدت سے بچنا
اگرآپ چاہتے ہیں مقررہ وقت کی پابندی کرنا
اگر آپ چاہتے اسلامی سکالر کی گفتگو سن نے کی سعادت حاصل کرنا
اگر آپ چاہتے ہیں خوبصورت آواز میں نماز اور خطبہ سننا
اگر آپ چاہتے ہیں کھلے میدان میں
نماز عید ادکاکرکے سنت پر عمل کرنا
تو پہر ریلوے گراؤنڈ خانپور میں 6:30 سے پہلے پہنچیں اور بیان سنیں
ان شاءاللہ نماز عید 7:15 بجے ہوگی

اس پوسٹ کو پڑھنا بھی ہے اور شیئر بھی کرنا ہے اگر آپ چاہتے ہیں گرمی کی شدت سے بچنا اگرآپ چاہتے ہیں مقررہ وقت کی پابندی کر...
14/06/2024

اس پوسٹ کو پڑھنا بھی ہے اور شیئر بھی کرنا ہے
اگر آپ چاہتے ہیں گرمی کی شدت سے بچنا
اگرآپ چاہتے ہیں مقررہ وقت کی پابندی کرنا
اگر آپ چاہتے ہیں جلدی قربانی کرنا
اگر آپ چاہتے ہیں خوبصورت آواز میں نماز اور خطبہ سننا
اگر آپ چاہتے ہیں کھلے میدان میں
نماز عید ادکاکرکے سنت پر عمل کرنا
اگر آپ چاہتے ہیں فلسفہ قربانی کو سمجھنا
اس کیلئے آپ کو پہنچنا ہوگا ریلوے گراؤنڈ خانپور میں 5:30 بجے اور نماز عید ہوگی 6:15

https://wa.me/+923334511293Online Ijaz-ul-Quran InstituteFor men,women and children🌺Noorani Qaida🌺Nazira Quran🌺Hifz-e-Qu...
07/05/2024

https://wa.me/+923334511293

Online Ijaz-ul-Quran
Institute
For men,women and children

🌺Noorani Qaida
🌺Nazira Quran
🌺Hifz-e-Quran
🌺Translation of Quran
🌺Translation of Hadith
🌺Masnoon Duas
🌺Namaz
🌺ReligiousProblems

★جزاکم اللہ خیراََ کثیرا★

خوشخبری، خوشخبری، خوشخبریاہلسنت کے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے حفاظ کرام کے لیے خوشخبری۔آپ کے شہر خانپور میں تجوید...
23/05/2022

خوشخبری، خوشخبری، خوشخبری

اہلسنت کے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے حفاظ کرام کے لیے خوشخبری۔
آپ کے شہر خانپور میں تجوید و قرآت کورس کے لئے داخلے جاری ہیں۔

Address

Railway Masjid
Khanpur
64100

Telephone

+923334511293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz-ul-Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ijaz-ul-Quran:

Shortcuts

Share

Category