Air Foundation School System Khanpur
Welcome to Air Foundation School Khanpur! Please let us know how we can help you.
28/11/2025
محترم والدین
مجھے یہ اناؤنس کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ آپ سب کی دعاؤں سے آج ادارہ ہذا (*ایئر فاؤنڈیشن سکول خانپور کے*) *10 طلباء ضلعی سطح پر انعامات کے حقدار قرار پائے ۔*
ہورائزن کالج چکوال میں ہونے والی تقریب میں ضلع بھر سے 3000 سے زائد طلباء نے شرکت کی جن میں چکوال شہر ، تلہ گنگ ، کلرکہار ، ڈھڈیال ، لاوہ، چوآ سیدن شاہ ، ملہال مغلاں ، ڈھوک امب ، خانپور اور سہگل آباد کے بچے بھی شامل تھے ،
دعا ہے اللہ پاک مستقبل میں بھی بچوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائیں اور بچے اسی طرح والدین اور ادارے کا نام روشن کرتےرہیں ۔
15/11/2025
15/11/2025
Computer Course Batch-4
Alhmdulilah
100 Percent result of class 9th.
Congratulations all stars
12/08/2025
Admission Open
2025-26
PG - 10th
03175081550
25/04/2025
Students of ائیر فاؤنڈیشن سکول خانپور stands with Palestinian heroes.
Admissions Open
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Near Wapda Office Khanpur
Khanpur
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |