Muhammad Ahmad Khan

Muhammad Ahmad Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ahmad Khan, Educational consultant, Khanpur.

29/04/2023

اب تو بس ایک ہی دُھن ہے کہ مدینہ دیکھوں ❤️
سکول کے بچوں کا اپنے رسول ﷺ سے والہانہ
اظہارِ عشق و محبت
اللّہ پاک یہ جذبہء عشق و مستی سلامت رکھے. آمین

27/04/2023
26/04/2023

یہ وہ نعتیہ اشعار ہیں جو حضرت حسّان بِن ثابت انصاریؓ نے حضرت محمد ﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھے تھے ❤️

اسلام کا تصور بنیادی طور پر بنی نوع انسان کے احترام، وقار اور مساوات پر مبنی ہے۔ قرآن حکیم کی رو سے بھی  ﷲ رب العزت نے ت...
25/02/2023

اسلام کا تصور بنیادی طور پر بنی نوع انسان کے احترام، وقار اور مساوات پر مبنی ہے۔ قرآن حکیم کی رو سے بھی ﷲ رب العزت نے تمام نوعِ انسانی کو دیگر تمام مخلوقات پر فضیلت و تکریم عطا کی ہے۔ اسلام نے تمام قسم کے امتیازات اور ذات پات، نسل، رنگ، جنس، زبان، حسب و نسب اور مال و دولت پر مبنی تعصبات سے گریز کا حکم دیا ہے۔

19/02/2023

معجزہ معراج النبی ﷺ، ہر دور کی دانش کا آفتابِ لازوال
The Miracle Of Miraj-ul-Nabi ﷺ,
The Eternal Sun of Wisdom of All Ages
https://youtu.be/652B9s9YOJ8

15/02/2023

02/02/2023

01/02/2023

30/01/2023

Address

Khanpur
64100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ahmad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share