Quaid Model School Khanpur

Quaid Model School Khanpur Making the children fly with the wings of Knowledge. Working to provide best education

School mornings filled with energy and hope.
12/05/2026

School mornings filled with energy and hope.



🌸 ماں محبت، دعا اور قربانی کا دوسرا نام ہے 🌸قائد ماڈل سکول کی جانب سے دنیا کی تمام عظیم ماؤں کو💖 مدرز ڈے مبارک 💖“ماں وہ ...
10/05/2026

🌸 ماں محبت، دعا اور قربانی کا دوسرا نام ہے 🌸
قائد ماڈل سکول کی جانب سے دنیا کی تمام عظیم ماؤں کو
💖 مدرز ڈے مبارک 💖

“ماں وہ ہستی ہے جو اپنی دعاؤں سے اولاد کی زندگی روشن کر دیتی ہے۔”

اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو سلامت، خوش اور آباد رکھے۔ 🤍

International Labour Dayمحنت کرنے والوں کو سلام — یہی اصل طاقت ہیں✊🏻
01/05/2026

International Labour Day

محنت کرنے والوں کو سلام — یہی اصل طاقت ہیں✊🏻

میٹرک کےبعد آگے تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل سکلز لازمی سیکھیں ۔سوچیں، سمجھیں اور اپنا راستہ خود منتخ...
26/04/2026

میٹرک کےبعد آگے تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل سکلز لازمی سیکھیں
۔سوچیں، سمجھیں اور اپنا راستہ خود منتخب کریں۔💖





゚viralシfypシ゚


میٹرک کےبعد کون کون سی فیلڈ میں جا سکتے ہیں ۔سوچیں، سمجھیں اور اپنا راستہ خود منتخب کریں۔💖         ゚viralシfypシ゚
26/04/2026

میٹرک کےبعد کون کون سی فیلڈ میں جا سکتے ہیں ۔سوچیں، سمجھیں اور اپنا راستہ خود منتخب کریں۔💖




゚viralシfypシ゚


داخلے جاری ہیں — اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجسٹریشن کروائیں 🎓✨Ph: 03357136874Whatsapp:+92 307 7876961
26/04/2026

داخلے جاری ہیں — اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجسٹریشن کروائیں 🎓✨

Ph: 03357136874
Whatsapp:+92 307 7876961

Morning Assembly Time ♥️
20/04/2026

Morning Assembly Time ♥️









19/04/2026

🏆 کھیلوں کی سرگرمیاں ہمیں محنت، نظم و ضبط اور ٹیم ورک سکھاتی ہیں۔



اسپورٹس ڈے  کے موقع پر آرٹ ورک کی نمائش بھی منعقد کی گئی۔ طلبہ نے خوبصورت ڈرائنگز اور تخلیقی کام پیش کیے، جنہیں اساتذہ ا...
19/04/2026

اسپورٹس ڈے کے موقع پر آرٹ ورک کی نمائش بھی منعقد کی گئی۔ طلبہ نے خوبصورت ڈرائنگز اور تخلیقی کام پیش کیے، جنہیں اساتذہ اور حاضرین نے بے حد سراہا۔ یہ سرگرمی طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ثابت ہوئی۔




قائد ماڈل اسکول میں اسپورٹس ڈے پُرجوش انداز میں منعقد ہوا۔ اس میں مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوئے، جن میں رسہ کشی اور والی ب...
18/04/2026

قائد ماڈل اسکول میں اسپورٹس ڈے پُرجوش انداز میں منعقد ہوا۔ اس میں مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوئے، جن میں رسہ کشی اور والی بال نمایاں رہے۔ طلبہ نے بہترین کارکردگی اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔ آخر میں جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ یہ تقریب طلبہ کے لیے نہ صرف تفریح کا ذریعہ بنی بلکہ ان میں مقابلے کا جذبہ بھی پیدا ہوا۔

❤️🤲
01/03/2025

❤️🤲

Address

Talpur Road Bhutta Colony Khanpur Janubi
Khanpur Janubi
32350

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923077876961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid Model School Khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quaid Model School Khanpur:

Shortcuts

Share

Category