25/04/2026
مستند ڈاکٹر سے چیک اپ کروائیں، دوائی لیں اور صحت مند زندگی گزاریں
اتائیوں کے سستے چکر سے باہر نکلیں
جو نہ کوئی بیماری کی ہسٹری لینا جانتے ہیں ، نہ چیک اپ کرتے ہیں ، اور نہ ہی ضروری ٹیسٹ کروانا جانتے ہیں
بس روز کا ٹیکہ اور چند نیلی پیلی گولیاں
یہی ان کا کل طریقہ علاج ہے
ان کے ڈیکسا والے ٹیکے اور سٹیرائد والی گولیاں آپ کی صحت کو مزید خراب کر رہے ہیں
اور جب اصل بیماری کا پتہ چلتا ہے تب تک بیماری بہت پیچیدہ ہو چکی ہوتی ہے اور علاج بہت مہنگا ہو چکا ہوتا ہے
تو آج ہی اپنے گاؤں میں موجود مشہور تجربہ کار فیملی ڈاکٹر
ڈاکٹر مجیب الرحمن سے مفت چیک اپ کروائیں
اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں