23/08/2021
میٹرک اور انٹر کے طلباء کو امتحان میں کس طرح نمبر دے جائیں گے۔۔
مثال کے طور پر میٹرک کے کسی طالب علم کے بائیولوجی میں 58 نمبر آۓ تو اس کے 9th کے بائیولوجی کے 58 لگ جائیں گے ۔اسی طرح اگر
10th bio= 58
9th bio = 58
10th chem= 59
9th chem 59
10th math= 72
9th math= 72
10th phsyics= 58
9th physics= 58
Total = 510
Obtain marks = 494
یہ 4 مضامین کے تھیوری کے نمبر ہو گئے۔۔
اب بات کرتے ہیں پریکٹیکل کے مارکس کی ۔
مثال کے طور پرمیٹرک بائیولوجی میں پریکٹیکل کے 30 نمبر ٹوٹل ہیں اور تھیوری کے 58 نمبر ہیں جو کہ
58/60 *100= 96.66%
بنتے ہیں۔۔
اب 30 میں سے 15 نمبر ہر اک کو ملیں گے۔
باقی 15 آپ کو اس مضمون کی تھیوری کے حساب سے ملیں گے۔
جیسے بائیولوجی کی تھیوری میں 96.66% ہیں تو
15× 96.66 ÷ 100= almost 15 marks
تو اس طرح آپ کے بائیولوجی کے پریکٹیکل میں پورے 30 لگیں گے۔۔
اس طرح 59 کیمسٹری سے بھی 30 پورے اور 58 مارکس فزکس سے بھی 30 پورے لگیں گے۔۔
یوں آپ کے 90 مارکس میں سے 90 پورے لگ جائیں گے۔
Theory= 510
Practical= 90
Total = 600
Obtain= 494+90=584
جو کہ 97.33٪ بنتے ہیں۔۔
اب بات کرتے ہیں کہ جن مضامین کے پیپر نہیں ہوں گے۔۔تو ان کے نمبر آپ کو 97.33٪ کے حساب سے ملیں گے۔۔
For example ( 97.33 ÷ 100= 0.97)
Formula= total marks of subject multiply total percentage in 4 subject which is 97.66
Urdu10= 75 × 0.97= 73
Urdu 9= 75 × 0.97= 73
Eng 10= 75 × 0.97= 73
Eng 9 = 75 × 0.97= 73
Pak study 9th
50 × 0.97= 49
Islamyat 9th
50 × 0.97= 49
Pak study 10th
50 × 0.97= 49
Islamyat 10th
50 × 0.97= 49
Total = 500
Obtain = 488
Grand total..
584 + 488 = 1072
تو 1072 مارکس بن جائیں گے..