Government Boys Degree college Khanozai

Government Boys Degree college Khanozai Government Boys Degree college khanozai is a Government educational institute.

17/08/2026
15/08/2026

Today, a dignified, grand, and well-organized ceremony was held at Government Boys Degree College Khanozai in connection with the 79th Independence Day of Pakistan. Here are some glimpses of the event.

کالج ھذا کہ سکنڈ ائیر کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فرسٹ ایئر کے فل شدہ پیپر کی امتحانی داخلہ جلد از جلد کریں۔نوٹ...
07/08/2026

کالج ھذا کہ سکنڈ ائیر کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فرسٹ ایئر کے فل شدہ پیپر کی امتحانی داخلہ جلد از جلد کریں۔
نوٹ۔ نانا آباد کالج اور گرلز ڈگری کالج بھی اسی نوٹس کے مطلق اپنا امتحانی فارم جخد از جلد کالج ھذا میں جمع کریں آخری تاریخ 14-08-2026 ہے

05/08/2026

Today, at Government Boys Degree College Khanozai, a rally and a dignified ceremony were organized in connection with August 5, Youm-e-Istehsal-e-Kashmir, to highlight the significance of the day and to express solidarity with the people of Kashmir.

14/04/2026

*بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ نے سال 2025-26 کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا، چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ خالد ماندائی*

کوئٹہ، 11 اپریل 2026
بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ نے سال 2025-26 کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صوبے کے ہونہار اور مستحق طلباء کو بالخصوص فنی تعلیم کے شعبے میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے یہ اقدام وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق نوجوانوں کو تعلیم اور ہنر کے ذریعے بااختیار بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہے چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ خالد ماندائی نے بتایا ہے کہ BEEF اسکالرشپ پالیسی 2024 کی کامیابی کے تسلسل میں پروگرام کو مزید وسعت دی گئی ہے، جس کے تحت ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (DAE) کے طلباء کو خصوصی مالی معاونت فراہم کی جائے گی انہوں نے کہا کہ اسکالرشپس میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر دی جائیں گی، جبکہ معذور، یتیم اور اقلیتی طلباء کے لیے خصوصی کوٹہ بھی مختص ہے بلوچستان کے ڈومیسائل رکھنے والے ایسے طلباء جو سرکاری اداروں میں زیر تعلیم ہوں اور سال 2025 کے امتحانات میں کم از کم 60 فیصد یا سمسٹر سسٹم میں 75 فیصد نمبر حاصل کریں، درخواست دینے کے اہل ہوں گے خالد ماندائی کے مطابق منتخب طلباء کو BEEF پالیسی کے تحت مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے طلباء کو ہدایت کی کہ وہ اپنی درخواستیں بروقت جمع کروائیں، کیونکہ آخری تاریخ 31 مئی 2026 مقرر کی گئی ہے انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں نوجوانوں کو باوقار مستقبل کی جانب گامزن کرنے کے لیے ایسے اقدامات جاری رہیں گے

Address

Government Boys Degree College Khanozai
Khanozai
86600

Opening Hours

09:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Boys Degree college Khanozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category