17/06/2023
National English Model School
National English Model School is affiliated with Punjab Education Foundation under FAS Programe.
17/06/2023
محترم والدین۔
ماہ ستمبر سے اسکول کھلنے کا امکان روشن. انشاءاللہ..
تمام والدین سے درخواست ہے کہ حکومت ماہ ستمبر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا ارادہ رکھتی ہے لہذا اپنے بچوں کی اسکول کے متعلق تمام لوازمات یعنی اسکول یونیفارم،بکس، اسکول بیگ، وغیرہ کی تیاری کر لیں اور بچوں کو انتہائی مثبت انداز میں اسکول کے لیے ذہنی طور پر تیار کرلیں تاکہ اسکول کھلتے ہی آپ کے بچے بغیر کسی مشکلات کے اپنا تعلیمی سفر دوبارہ شروع کرسکیں..
جزاک اللہ۔
16/08/2018
شکر الحمداللہ۔پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے نیشنل انگلش ماڈل سکول خانیوال نے جاری کردہ سکول کیٹگری لسٹ میں گریڈAحاصل کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Camp Colony Old
Khanewal
KHANEWAL