17/09/2026
اہم اطلاع
تاحال جمعہ کی چھٹی کے حوالے سے کوئی باقاعدہ نوٹیفکیشن یا سرکاری حکم جاری نہیں ہوا۔ لہٰذا کل تمام سکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور تدریسی سرگرمیاں حسب معمول جاری رہیں گی۔
تمام متعلقہ افراد صرف با ضابطہ سرکاری نوٹیفکیشن پر عمل کریں اور غیر مصدقہ اطلاعات پر توجہ نہ دیں۔