13/04/2026
ہر انسان زندگی میں ہر طرح کے تجربات سے گزرتا ہے ۔۔۔ ہر سفر میں ہر طرح کے رویے دکھانے والے لوگ ہوتے ہیں۔۔۔ حوصلہ دینے والوں کا احسان چکا نہیں سکتے۔۔۔ تکلیف دینے والوں کا شکریہ ان کے پھینکے پتھر اپنی عمارت بنانے میں استعمال کریں۔۔۔ خواب دیکھیں بے تحاشا دیکھیں ،۔۔ نئے خواب بننے کا سفر کبھی نہیں چھوڑیں۔جان لگا دیں۔۔۔۔ انسان مشقت میں پیدا کیا گیا ہے۔۔۔ میں نے ایک نیا سفر دو سال پہلے شروع کیا ۔۔.
www.vnovo.pk..
میں اپنی آنے والی نسلوں کے لیئے میری صلاحیت کے مطابق تربیت، تعلیم ، تجارت ہر طرح جو چھوڑ سکوں عملی سبق چھوڑنا چاہتی ہوں۔۔۔ ایمان کی دولت کے ساتھ مضبوط مومن بننا سکھانا چاہتی ہوں۔۔۔۔ میرے سفر میں محبت و حوصلہ دینے والوں کے لیئے میری ڈھیر محبت اور دعائیں۔۔ آپ سب میری فیملی کی طرح ہیں جو ہمیشہ ساتھ کھڑی ہوتی ہے 💓
Follow me in this journey by supporting my social media journey; Follow and share💗
Instagram account:
https://www.instagram.com/vnovo.pk?igsh=MWJ0dmU5dnNuaWhieg==
Facebook Account:
https://www.facebook.com/share/1FTjjKMSJy/
Tiktok account:
https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-95EOwjoQ7ui
YouTube Channel
https://youtube.com/-official?si=bDSsffPD7SnR4NNQ
Vnovo