30/07/2026
5مرلہ ڈبل سٹوری گرے سٹرکچر گھر پر کونسا میٹریل کتنا لگتا ہے۔؟ مکمل تفصیل
نقشہ 25,000 روپے
اینٹ 65,000
سیمنٹ 550 بیگ
سریا 2500 کلوگرام
ریت 2200 فٹ
بجری 1600 فٹ
سینیٹری، سیوریج اور بجلی 350,000 روپے
چوکھاٹ 110,000 روپے
پمپ اور بورہول 150,000 روپے
مزدوری 1,000,000 روپے
روف ٹریٹمنٹ ماربل 100,000 روپے
5مرلہ ڈبل سٹوری گرے سٹرکچر جسکا کوورڈ ایریا تقریباً 2050سکیئر فٹ اور پلاٹ کی گہرائی 2.5فٹ ہوگی اس ہر تقریباً 55 لاکھ روپے لگیں گے۔ اینٹوں کا ریٹ ہر شہر میں مختلف ہوسکتا ہے جبکہ باقی تمام میٹریل کے ریٹ میں زیادہ فرق نہیں آئے گا۔ اگر آپ اپنے گھر میں کنکریٹ کی بنیادیں، کنکریٹ کالم اور پلنتھ بیم نہیں دیںنگے تا یہ لاگت 51 لاکھ تک آئے گی
Contact us:
003056861756