منہاج فری ڈسپنسری میں فری میڈیکل کیمپ کا اغاز ہو چکا ہے ڈاکٹرز چیک اپ کر رہے ہیں
چودری نثار احمد
ضلعی کوارڈینیٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن خانیوال
AHQ motivational
is men islamic motivational video ap dekh saken ge
خصوصی رپورٹ ۔۔۔۔۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ضلع خانیوال کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مختلف مقامات پر مستحق افراد/ فیملیز کو " راشن بیگ" فراہمی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اس سلسلے میں آج ایک تقریب منہاج فری ڈسپنسری اسلام پورہ خانیوال میں منعقد ہوئی جس میں تحریک منہاج القرآن ضلع خانیوال کے قائدین نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔ یاد رہے کہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے راشن بیگ تقسیم کی ایکٹویٹی میں تین طرح کی کمیٹیاں تشکیل دیں جہنوں نے بیوگان/ مستحق افراد کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال سے لیکر راشن خریدنے والی کیمٹی اور پروگرام کے جملہ انتظامات والی کیمٹی
اسطرح آج منہاج فری ڈسپنسری میں منتخب شدہ مستحقین میں راشن بیگ تقسیم کئے گے۔منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن انسانیت کی فلاح وبہبود کیلئے مسلسل میدان عمل میں خدمات سر انجام دے رہی ہے ،آئیں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا دست و بازو بنیں اور اس پلیٹ فارم سے دکھی انسانیت کی فلاح وبہبود کیلئے اپنا بنیادی کردار ادا کریں۔
( چوہدری نثاراحمد ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ضلع خانیوال)
خصوصی رپورٹ ۔۔۔
انشاءاللہ 5 روزہ دورس عرفان القرآن پروگراموں کا آغاز صبح مورخہ 3 مارچ سے شروع ہورہا ہے ۔عطاری میرج ہال خانیوال میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ۔
تمام احباب کو دعوت ہے بھرپور شرکت کی جائے ،شکریہ
تو سلامت رہے تاکہ قیامت رہے
قائد ڈے 19 فروری
17/02/2026
منہاج کالج برائے خواتین خانیوال
ٹیلنٹ ہنٹ
22 فروری بروز اتوار
16/02/2026
25/01/2026
You are invited
04/01/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Police Line Khanewal
Khanewal