24/06/2025
Fascinating discussions at today's seminar exploring how those bubbly beverages truly impact our bodies. From sugar content to acidity, we covered it all. Stay informed, make healthier choices!
This is Official Confession Page just for UCMS Student's.. be sure that you are a student of UCMS.
24/06/2025
Fascinating discussions at today's seminar exploring how those bubbly beverages truly impact our bodies. From sugar content to acidity, we covered it all. Stay informed, make healthier choices!
28/05/2023
Youm e Takbeer Pakistan
13/11/2021
Well Played Green Shirts
05/10/2021
Wishing you happiest day
22/09/2021
This is the last Moonshine of the summertime.
05/03/2021
https://www.youtube.com/watch?v=tRiHk-2N-Yk
UCMS Khanewal | University College Of Management and Sciences Khanewal |A story of every Student UCMS Khanewal A story of every StudentUniversity College Of Management and Sciences KhanewalAdmissions are Open ...
25/12/2020
Happy Birthday to the Great Leader
Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah
میں نے مختلف یونیورسٹیوں کے گروپس جوائن کیے تاکہ میں دیکھ سکوں کہ ہماری نوجوان نسل کس طرف جا رہی ہے۔
اب گروپوں میں کیا ڈسکشن ہوتی ہے
لڑکی کو کیسے پٹانا ہے ؟
پروفیسر لڑکیوں کو زیادہ نمبر کیوں دیتے ہیں ؟
لڑکی اتوار کو کپڑے دھوتی ہیں یا نہیں ؟
یونیورسٹی میں لڑکیاں کم بھابھیاں زیادہ ہوتی ہیں
اور بہت کچھ اس طرح واہیات باتیں
مجھے سمجھ نہیں آتی والدین کہاں ہیں کیا وہ اپنے بچوں اور بچیوں کی فیس بک آئی ڈی کو فالو کرتے ہیں یا نہیں کرتے؟؟؟
کیا یہ لڑکے اور لڑکیاں پاکستانی ہیں اور مسلمان ہیں؟؟
کیا پاکستان بنانے کا یہی مقصد تھا تھا؟؟
کیا خون پسینے کی کمائی والدین اپنے بچوں کو یونیورسٹیوں میں یہی باتیں سیکھنے کے لیے خرچ کرتے ہیں؟؟
کیا والدین یونیورسٹی میں پڑھنے والے اپنے بچوں کی یہی سزا کی تربیت کی توقع رکھتے ہیں؟؟
کیا یہ یونیورسٹی کے طلباء ہیں یا ہیرا منڈی کی پیداوار ہے؟؟
کیا یونیورسٹیوں میں یہی سب کچھ سکھایا جاتا ہے؟؟؟
ہونا تو یہ چاہیے کہ یونیورسٹی کے گریجویٹ جب اپنی ڈگری مکمل کر کے نکلے تو اسے زندگی کے ٹھنڈے گرم کا پتہ ہو اسے پتہ ہو کہ میں نے مستقبل میں کیا کرنا ہے میرا ٹارگٹ کیا ہے میرا گول کیا ہے اور مارکیٹ کی ڈیمانڈ کیا ہے؟؟؟
صرف نمبر لینا مقصد نہیں ہونا چاہیے
یونیورسٹی سے فارغ ہونے کے بعد جب آپ ڈگری ہاتھ میں لئے باہر روڈ پر کھڑے ہوتے ہیں تو آپ کے پاس کوئی ہنر تو ہونا چاہیے۔۔کتاب سے ہٹ کے اگر آپ سے کچھ پوچھ لیا جائے کہ اس کا جواب بھی کم از کم آپ کو آنا چاہیے ۔
کم از کم اپنے سبجیکٹ پر آپ کی گرفت مضبوط ہونی چاہیے چائے۔۔۔
ایف پی ایس سی ،پی پی ایس سی ،این ٹی ایس ،پی ٹی ایس ،او ٹی ایس کے ذریعے نوکری آتی ہیں ان کے ٹیسٹ کو پاس کرنے کی اہلیت تو ہونی چاہیے ۔۔
مگر افسوس ہمارے نینٹی نائن پرسنٹ جس کے پاس ایسا کچھ نہیں ہوتا۔
انہوں نے یونیورسٹی میں سیکھا تو کیا ٹھٹھہ بازی کا فن اخلاقی گراوٹ اور ب**** کرنا۔۔۔۔
حال ہی میں ہونے والے پی پی ایس سی ڈی کچرا کے ٹیسٹوں کے رزلٹ میری ان باتوں کی غمازی کرتے ہیں ۔
اب بھی وقت ہے کہ والدین کو جاگنا چاہیے
جی ہاں انہیں گروپس میں آپ کے اساتذہ بھی موجود ہوتے ہیں ہیں۔
وہ آپ کے اخلاق و کردار کو اچھی طرح سے پرکھ چکے ہوتے ہیں اور اور نوکری کی سلیکشن کے وقت سلیکشن کمیٹی کے ممبر ہوتے ہیں۔۔اور پھر ظاہر سی بات ہے کہ گھٹیا کردار کے لوگ کبھی سلیکٹ نہیں ہو پاتے۔
والدین کو چاہیے کہ اپنا بچے کو اپنا سمجھتے ہوئے اگر اس کی پیدائش کے خود ذمہ دار ہیں تو ان کی تربیت کریں اور ان کی ہر حرکت پر نظر رکھی کھی
تحریر
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 15:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |