15/10/2024
کیا آپ میرے شاگرد بننا پسندکریں گے ؟
اگر آپکی عمر 7سے15 سال تک ہے 👇
تو ابھی رابطہ کریں ۔
میں آپ کو ان شاء اللہ اس کورس میں
مکمل نماز بمعہ ترجمہ
نفل نمازیں پڑھنے کا طریقہ
نمازجنازہ کا طریقہ
چھ کلمے بمعہ ترجمہ
مسنون دعائیں بمعہ ترجمہ
چالیس احادیث
عمہ پارہبمعہ ترجمہ
مسائل نماز
سکھاؤں گا۔
اوریہ تمام چیزیں مفت ہوں گی جی ہاں بالکل مفتت
ابھی واٹس ایپ بٹن پہ کلک کریں
11/10/2024
11/07/2024
07/07/2024