AIOU Regional Coordinator-Khanewal

AIOU Regional Coordinator-Khanewal

Share

To facilitate potential students of AIOU to get them enroll in offered programs. To lead queries towards successful admission.

To submit valid and practical approaches to maximize enrollment. To coordinate with Administration / Top Management of AIOU regarding ongoing admission campaigns. To spread awareness about AIOU Initiatives and study programs for less privileged areas and students as well. To play bridging role between potential students and AIOU. To attend seminars, workshops, campaigns, rallies relevant to AIOU initiatives. To spread word of mouth / goodwill of AIOU Programs.

Photos from AIOU Regional Coordinator-Khanewal's post 17/07/2023

*AIOU Admission Announcement Aut-23*
علامہ اقبال اوپن یونییورسٹی (AIOU) کےسمسٹرخزاں 2023ء کے پہلےمرحلے کےداخلے کا آغاز ملک بھر میں ایک ساتھ 15جولائی سے ھو چکا ھے جبکہ دوسرے مرحلےکے داخلے یکم ستمبرسےشروع ہونگے۔

*داخلے کی آخری تاریخ: 05-09-2023*
*پروگرامز:مڈل ،میٹرک، ایف اے*
*داخلہ فیس*
1) ایف اے 3340
2) میٹرک 3240

داخلوں سے متعلق طلبہ کی معاونت و راہنمائی اورانہیں بھرپور سپورٹ فراہم کرنے کئلیےضلع خانیوال میں کل 15 سوفٹ سنٹرز(Swift Centers) کا قیام ھو چکا ھے (لسٹ بعد میں فراھم کر دی جائے گی)-

ٹیوٹرز، ریسورس پرسنزاور اساتزہ کرام سے اپیل ھے کہ وہ خانیوال ضلع کے ہرکونے، ہر گھر تک یونیورسٹی کے داخلوں کاپیغام پہنچادیں تاکہ آوٹ آف سکول بچوں میں حصول تعلیم کے خواہشمند افراد کو تعلیمی نیٹ ورک میں لایا جاسکے-

*داخلہ کےایسے خواھشمند افراد جنکی رسائ ویبسا ئٹ یا سیل پوائنٹ تک نہ ھے وہ مندرجہ ذیل معلومات دیےگئےنمبر 03024180149 پر وٹس ایپ یا سادہ میسج کے زریعے بھیج سکتے ھیں- انکا داخلہ فارم آنلائن بنا کر دے دیا جائےگا۔*
1) نام
2) ولدیئت
3) شناختی کارڈنمبر یا ب فارم نمبر
4) موبائل نمبر
5) ای میل اگر ھو
6) تاریخ پیدائش
7) مستقل اور موجودہ پتہ
8) پروگرام کا نام جس میں داخلہ چاھئے
9) ضروری تصاویر(شناختی کارڈ دونوں اطراف یا ب فارم، تازہ تصویر نیلے بیک گراءونڈ کیساتھ، تعلیمی اسناد وغیرہ)
*خصوصی وظائف برائےمفت تعلیم* مستحق، معزور، قیدی اور ٹرانسجینڈر افراد اپنا داخلہ فارم پانچ اگست سے پھلےریجنل کیمپس ملتان بھیج دیں تا کہ مجاز کمیٹی تصدیق کے بعد داخلہ اپروو کر سکے۔

میٹرک اور ایف اے پروگراموں کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کے مین کیمپس، علاقائی دفاتر اور سیل پوائنٹس سے بھی حاصل کئے جاسکتے ھیں۔
واضح رہے کہ میٹرک اور ایف اے پروگراموں میں داخلہ فارم مینول اور آن لائن دونوں طریقوں سے جمع کیا جاسکتے ھیں-
Regards,
Naveed Sajid Ch
0302-41801149
AIOU Regional Coordinator Khanewal

10/07/2023

*AIOU Admission Announcement Aut-23*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ( Allama Iqbal Open University )کےسمسٹرخزاں 2023ء کے پہلےمرحلے کےداخلے ملک کے چاروں صوبوں، آزادکشمیراور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ 15جولائی جبکہ دوسرے مرحلےکے داخلے یکم ستمبرسےشروع ہونگے۔
یونیورسٹی نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

قائم مقام وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرناصر محمود نےملک بھرکے 54شہروں میں قائم یونیورسٹی کے علاقائی دفاتر میں معلوماتی کاؤنٹرز، سہولت مراکزاور یونین کونسل سطح پر سیل پوائنٹس برائے داخلہ فارم قائم کرنے کی منظوری دی اور ساتھ ہی علاقائی ناظمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ داخلوں سے متعلق طلبہ کی معاونت و راہنمائی کریں اورانہیں بھرپور سپورٹ فراہم کریں۔ٹیوٹرز، ریسورس پرسنزاور علاقائی ناظمین کویہ بھی ہدایت کی ہےکہ وہ ملک کے ہرکونے، ہر گھر تک یونیورسٹی کے داخلوں کاپیغام پہنچادیں تاکہ ملک بھر سی آوٹ آف سکول بچوں میں حصول تعلیم کے خواہشمند افراد کو تعلیمی نیٹ ورک میں لایا جاسکے-

تمام پروگراموں کےداخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر15۔جولائی سے آن لائن دستیاب ہونگے۔میٹرک اور ایف اے پروگراموں کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کے مین کیمپس، علاقائی دفاتر اور سیل پوائنٹس سے بھی حاصل کئے جاسکیں گے۔واضح رہے کہ یونیورسٹی کی داخلہ پالیسی کے مطابق بی ایس/ایم ایس سی/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے آن لائن اپلائی کرنا لازمی ہے جبکہ میٹرک اور ایف اے پروگراموں میں داخلہ فارم مینول اور آن لائن دونوں طریقوں سے جمع کیا جاسکے گا -
Regards,
Naveed Sajid Ch
0302-4180149
AIOU Regional Coordinator Khanewal

05/06/2023

All applicants who had submitted their applications online are requested to check their application status through portal mentioned below.

28/03/2023

السلام وعلیکم!
معزز داخلہ شدہ طلباء وطالبات AIOU (میٹرک و ایف اے) آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سمسٹر بہار 2023 میں داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 2023-04-07 ہے آخری تاریخ کا انتظار کرنے کی بجائے جلد ہی اپنی سمسٹر بہار 2023 کی داخلہ فیس اپنے CMS پورٹل https://enrollment.aiou.edu.pk سے چالان بنا کر متعلقہ بینک یا Mobicash کے ذریعے جمع کروائیں۔
ریجنل کوآرڈینیٹر-خانیوال۔۔
AIOU ملتان کیمپس

11/03/2023

السلام وعلیکم!
معزز داخلہ شدہ طلباء وطالبات AIOU (میٹرک و ایف اے) آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سمسٹر بہار 2023 میں داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 21-03 2023 ہے آخری تاریخ کا انتظار کرنے کی بجائے جلد ہی اپنی سمسٹر بہار 2023 کی داخلہ فیس اپنے CMS پورٹل https://enrollment.aiou.edu.pk سے چالان بنا کر متعلقہ بینک یا Mobicash کے ذریعے جمع کروائیں۔
ریجنل کوآرڈینیٹر-خانیوال۔۔ AIOUملتان کیمپس

14/01/2023
Photos from AIOU Regional Coordinator-Khanewal's post 08/01/2023

Admission Open for Spring-2023 in AIOU

Want your school to be the top-listed School/college in Khanewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Camped At: Office Of The Chief Executive Officer, District Education Authority
Khanewal
58250

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00