24/11/2025
🎁 Hiring Announcement: STI Interns at GHS 4/9-R, Daulatpur Khanewal! 🎁
School Teacher Internship (STI) Opportunity
Government High School 4/9-R, Daulatpur Khanewal, is seeking enthusiastic and dedicated individuals for the following School Teacher Internship (STI) positions:
Position Available Slots
STI Primary 2
STI Tech 1
Total Positions 3
How to Apply
Interested candidates must apply online through the official portal.
🔗 Application Link:
[https://sti.pesrp.edu.pk/]
Last date to apply 26-11-2025
31/08/2025
📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلباء
الحمدللہ! 🌸
موسم گرما کی تعطیلات اختتام پذیر ہو چکی ہیں۔
ان شاءاللہ اسکول باقاعدہ طور پر یکم ستمبر 2025 سے کھل رہا ہے۔
📚 اسکول اوقات کار
👩🎓 طلباء و طالبات: صبح 7:30 بجے تا دوپہر 1:00 بجے
👩🏫 اساتذہ و عملہ: صبح 7:15 بجے تا دوپہر 1:30 بجے
✦ تعلیم ہی کامیاب زندگی کا اصول ہے ✦
محترم والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو وقت پر اسکول بھیجیں تاکہ وہ بھرپور طریقے سے تعلیمی سرگرمیوں سے فائدہ اٹھا سکیں۔
✨ ہم اپنے پیارے طلباء کو خوش آمدید کہتے ہیں ✨
18/08/2025
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر جناب غلام مرتضی شاکر صاحب نے گورنمنٹ ہائی سکول چار نائن ار دولت پور کا وزٹ کیا
18/08/2025
(نوٹس بسلسلہ سکول اوپننگ کلاس نہم ودہم)
کلاس نہم ودہم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 18 اگست بروز سوموار سے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول کھل جائیں گے ۔۔ منقطع تعلیمی سلسلہ بفضل خدا بحال ہو جائے گا۔ اس لیے تمام طلباء سکول میں 100فیصد حاضری یقینی بنائیں ۔۔ اپنے تمام کلاس فیلوز کو بھی مطلع کر دیں۔۔
نرسری تا آٹھویں کلاسسز کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا
28/05/2025
🇵🇰 Youm-e-Takbeer Mubarak! 🇵🇰
On this historic day, 28th May, we proudly remember the moment when Pakistan became the first Islamic nuclear power, affirming its strength, sovereignty, and commitment to peace.
Let us honor the dedication of our scientists, the vision of our leaders, and the unwavering spirit of our nation. May we continue to work towards a brighter, stronger, and united Pakistan.
27/05/2025
معزز والدین / سرپرست حضرات!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات آج سے شروع ہو رہی ہیں، جو 14 اگست 2025 تک جاری رہیں گی۔
بچوں کو تعطیلات کا ہوم ورک دیا جا چکا ہے۔ گزارش ہے کہ آپ بچوں سے یہ کام اپنی نگرانی میں باقاعدگی سے لکھوائیں اور یاد بھی کروائیں، تاکہ ان کا تعلیمی سلسلہ جاری رہے۔
مزید براں، شدید گرمی کے پیش نظر بچوں کو دھوپ اور گرمی سے بچائیں اور ان کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کو صحت، علم اور کامیابی عطا فرمائے۔
شکریہ!
منجانب اسکول انتظامیہ