اہمیت دین
Al Hamd Online Quran Academy
Online Quran teachar /Islamic Scholar / writer / Researchar / Speake & Spiritual healer (روحانی معالج) Learn Quran Online
اللّٰہ کی تقسیم پر راضی رہنا چاہیے اسی میں بھلائی ہے۔
teacher
گناہوں سے بچنا کس قدر ضروری ہے۔
#
teac
Studen of Al Hamad Online Quran academy.
Quran academy
news city page
classes
06/12/2025
🌙 عرب ممالک میں مقیم پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کے لیے قرآن پاک کی آن لائن تعلیم! 🌙
📖 قرآن کی تعلیم، ایمان کی مضبوطی اور آخرت میں کامیابی کا آسان اور قابلِ اعتماد ذریعہ!
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
❝ قرآن پاک انسان کی سب سے بہترین ہدایت ہے۔ ❞
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ اور آپ کے بچے قرآن کو صحیح تجوید کے ساتھ پڑھیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ قرآن کا ترجمہ اور مفہوم سمجھ کر اپنی زندگی کو بہتر بنائیں؟
💡 Al Hamad Qutan Academy
🌟 عرب ممالک میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے خصوصی آن لائن کورسز 🌟
🕌 کورس کی خصوصیات:
✅ آسان فہم انداز میں مکمل قرآن کی تعلیم
✅ تجوید کے اصولوں کے ساتھ روانی اور درست پڑھائی
✅ بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز
✅ عرب ممالک کے ٹائم زون کے مطابق لچکدار کلاس شیڈول
👨🏫 تجربہ کار اساتذہ، جو آپ کی زبان اور ثقافت کو سمجھتے ہیں
🌍 گھر بیٹھے آن لائن کلاسز — دنیا کے کسی بھی کونے سے شامل ہوں!
📩 رابطے کے لیے فوراً انباکس کریں یا WhatsApp کریں:
.Assalam o alikum I am online Quran teacher I teach Quran with tajweed,namaz,kalmas,daily duas, memorization of 30th parah and many other surahs of Quran and class duration is 30 minutes and 5 days classes in week if students skip single class I will be cover up on weekend many students from different countries are learning Quran with me like Canada ,UK USA, Australia itlay Dubai, I am teaching online since 2013 if u wanna take free trial class plz let me know JazakAllah
More detail.whatsup nomber +923005208731

Quran
دوستوں اَپنی کمائی میں سے اَپنی ذات پر بِھی ضَرور خَرچ کیا کریں کَبھی اَچھا پَرفیوم ، کَبھی اَچھے کپڑے، کَبھی اَچھا جُوتَا اور کَبھی اَچھے ہُوٹل میں کَھانا ضَرور کَھایا کریں یقین جَانیں جِن حَضرات کے لیے آپ سارَا دِن مَحنت کرتے ہیں وُہ آپ کے فَوت ہونے کے بَعد چَند گھنٹے اَفسوس کرتے ہیں اور پِھر آپ کا جَنازہ پَڑھتے ہی سب سے پہلے آپ کا بینک اکاؤنٹ ،آپ کی گاڑی ، آپ کی پراپرٹی ،اور آپ کی باقی ساری چیزوں پر قبضہ کرتے ہیں اور پِھر آپ کے خَتم پر پَکی بَریَانی میں بَوٹی کی ڈیمانڈ کرتے ہیں اور دو یا تین بَار آپ کی قَبر پر جاتے ہیں اور پِھر اُس کے بَعد اپنی زندگی کی مَصروفیات میں گُم ہو جاتے ہیں اور پِھر کوئی آپ کو یَاد بِھی نہیں کرتا
نَوٹ ( برائے مہربانی اَپنی ذات پر بھی ضرور خرچ کیا کریں)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Khanewal