Govt Public High School Khanewal

Govt Public High School Khanewal

Share

Govt public High School Khanewal is promising quality education and bright future.

14/10/2023

*🚨💥پنجاب کے تمام سرکاری سکولز کو پرائیویٹ سیکٹرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ*

*پنجاب حکومت کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ سیکٹرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا*

*پرائمری سکولز کی فیس فی طالب علم چھٹی سے آٹھویں تک 5 ہزار اور نویں سے دسویں جماعت تک فیس 8-10 ہزار تک فیس وصول کی جائے گی۔ ذرائع*

*مفت کتابیں نہیں ملیں گی، پرائیویٹائزیشن کے بعد غریب آدمی کے بچے تعلیم حاصل نہیں کر سکیں گے۔ زرائع*

16/09/2023

*بریکنگ نیوز*:*ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا اعلان*

*12 ربیع الاول 29 ستمبر بروز جمعہ کو ہوگی*

16/09/2023

*Respected Focal persons SBA, New schedule for SBA will be announced by SED and PEC in CEO conference on Tuesday in CEO conference. Please ask ur schools to hold it till new schedule is announced on Tuesday.*

16/09/2023

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن PEC کی دی گئی
ڈیٹ شیٹ کلعدم قرار دے دی.

نئی ڈیٹ شیٹ کا اعلان 19 ستمبر کو ہونے والی میٹنگ کے بعد کیا جائے گا

16/09/2023

*الیکشن کمیشن آف پاکستان و حکومت پنجاب نے تمام محکموں کے افسران و ملازمین سکیل 1 تا سکیل 19 کے تبادلے پر پابندی اٹھا لی ہے۔*
*اب محکموں کے افسران و ملازمین سکیل 1 تا 19 تک کے تبادلے محکمہ والے خود کر سکتے ہیں۔ محکموں والوں کو الیکشن آفس سے اجازت کی ضرورت نہیں ہے.*

*البتہ سیکریٹریز، کمشنر، RPO, DPO ڈپٹی کمشنر کے تبادلے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد سے اجازت لینی ہو گی۔*

16/09/2023

*گونگی بہری اور بے حس عوام کے لئے حکومت کی طرف سے اک نیا تحفہ*

نگران وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

16/09/2023

سکولوں کی نجکاری نامنظور۔
لیو انکیشمنٹ اور پنشن رولز میں تبدیلی نامنظور
تعلیمی اداروں کا استحصال نامنظور
ملک کو لوٹ کر کھائیں سیاستدان اور بیوروکریٹس، کرپشن اور کمیشن کی مد میں ملک کو کھوکھلا کریں سیاست دان اور بیوروکریٹس۔ ٹیکس کھائیں سیاستدان، بیوروکریٹس اور بڑے بڑے افراد
لیکن بجٹ پر بوجھ اساتذہ کی تنخواہیں، پنشنر اور تعلیمی ادارے ہوں جس میں وہ حلال روزی کمانے والے بمشکل گزارا کر رہے ہیں۔
تعلیمی اداروں اور اساتذہ کے خلاف ہونے والے ان تمام اقدامات کا واحد حل صرف اور صرف تالا بندی کرکے زبردست احتجاج ہے۔ حلال روزی کمانا بھی مشکل کر دیا گیا ہے۔
احتجاج کا ایک لائحۂ عمل مرتب کر کے ایک ہی دفعہ سب مل کر نکلیں۔ احتجاج میں تمام اداروں کے تمام ملازمین کو اکٹھی شرکت کرنی چاہیے۔
"کچھ معاملات چلائیں، کچھ احتجاج میں آئیں" والی پالیسی فائدہ کی بجائے نقصان دہ رہے گی۔

16/09/2023

پرفارمہ بہبود فنڈ کیسزز

08/06/2022

E-Transfer for Teachers

Want your school to be the top-listed School/college in Khanewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Railway Road
Khanewal
58150