Concept Schools - Rehman Campus Rehman Garh, Kacha Khuh, Khanewal.

Concept Schools - Rehman Campus Rehman Garh, Kacha Khuh, Khanewal.

Share

To provide Quality of education and develop the students ability and confidence.

08/05/2026
Photos from Concept Schools - Rehman Campus Rehman Garh, Kacha Khuh, Khanewal.'s post 01/05/2026

*ٹریننگ سیشن: ایکٹیوٹی بیسڈ لرننگ*

چھٹی عام طور پر تن آسان اور آرام پسند لوگوں کے لیے سونے، انجوائے کرنے اور وقت گزارنے کا ذریعہ ہوتی ہے۔
*لیکن وہ افراد جن کے خواب بڑے اور منزل بلند ہوتی ہے، وہ چھٹی کو ایک قیمتی موقع (Opportunity) سمجھتے ہیں* ۔ وہ اس وقت کو ضائع نہیں کرتے بلکہ اس کی باقاعدہ پلاننگ کر کے کچھ نیا سیکھنے اور خود کو بہتر بنانے میں لگاتے ہیں۔
کانسیپٹ اسکول بھی ایک بڑے وژن کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ ہمارا مقصد اپنے علاقے اور یہاں کے بچوں کے لیے کچھ منفرد اور بڑا کرنا ہے، تاکہ ان کا مستقبل روشن ہو اور وہ کامیابی کی نئی مثالیں قائم کریں۔
اسی سوچ کے تحت، کانسیپٹ اسکول نے اس چھٹی کو بہترین انداز میں استعمال کرتے ہوئے اپنے تمام اسٹاف کے لیے *آفاق* کی جانب سے ایک نیشنل لیول ٹرینر کو مدعو کیا۔ اس ٹریننگ سیشن میں *Activity-Based Learning* اور جدید *Teaching* *Methodologies* پر تفصیل سے رہنمائی دی گئی۔
الحمدللہ، ہمارے اساتذہ نے اس سیشن سے بھرپور فائدہ اٹھایا اور بہت کچھ نیا سیکھا، جو انشاء اللہ بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کرے گا۔

کتب بینی کے فوائد و اہمیت - ہم سب 23/04/2026

آج "کتابوں کا عالمی دن" ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ کتابیں صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ علم، شعور اور سوچ کی روشنی ہیں۔

ڈائریکٹر کانسیپٹ اسکول رانا نوید راج صاحب نے اس موقع پر کتاب پڑھنے کی اہمیت پر ایک خوبصورت کالم تحریر کیا ہے
اگر آپ اپنی سوچ کو وسیع، علم کو مضبوط اور شخصیت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ کالم ضرور پڑھیں۔

آئیے عہد کریں کہ ہم روزانہ کچھ نہ کچھ پڑھنے کی عادت اپنائیں گے، کیونکہ پڑھنے والے ہی آگے بڑھتے ہیں۔

پڑھیں، سوچیں اور آگے شیئر کریں تاکہ علم کا یہ سفر جاری رہے۔

کتب بینی کے فوائد و اہمیت - ہم سب       گزشتہ سال مجھے ڈاکٹر شاہد صدیقی کا کالم پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ ڈاکٹر صاحب کا کہنا تھا کہ انہیں لیکچرار شپ کے امیدواروں کے سلیکشن بورڈ میں بیٹھنے کا موقع ملا۔ کچھ ا....

Photos from Concept Schools - Rehman Campus Rehman Garh, Kacha Khuh, Khanewal.'s post 21/04/2026

Innovation & Future-Ready Education

Adapting to change is the key to true progress. Concept Schools remains committed to continuously improving its educational system in line with modern demands.

A high-level meeting was held at the Grand Shalimar Hotel, Model Town, focusing on the integration of Artificial Intelligence (AI) and modern teaching methodologies.

By blending traditional values with advanced technology, Concept Schools is dedicated to creating a future-ready learning environment for its students.
Concept Schools: Shaping Minds, Building the Future.

19/04/2026

🎓 Meet Our Little Mathematicians! 🎓

​Our KG class had a blast learning about 3D Shapes! From counting corners to identifying faces, these kids are mastering the basics of math through play and discovery. Check out their amazing progress in this video!

Want your school to be the top-listed School/college in Khanewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Rehman Garh
Khanewal
58100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00