24/09/2026
کسٹمر کی بدتمیزی پر حد مقرر کریں
Set Boundaries with Rude Customers
کاروبار کے آغاز سے لے کر برانڈنگ، مشینری، پیکنگ، سیلز اور مارکیٹنگ تک مفید ویڈیوز پہلے سے Business Talks YouTube چینل پر موجود ہیں، ابھی Subscribe کریں۔
https://www.youtube.com//videos
کاروبار میں ہر ناراض کسٹمر بدتمیز نہیں ہوتا۔ بعض اوقات خراب سروس، دیر سے جواب یا مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے کسٹمر غصے میں آ جاتا ہے۔
WhatsApp Sales Champions Program
کے اس سیشن میں جانیں کہ بدتمیز یا ناراض کسٹمر سے پروفیشنل انداز میں کیسے بات کرنی ہے، اس کی شکایت کیسے سننی ہے اور گفتگو کو بحث کے بجائے حل کی طرف کیسے لے کر جانا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی جانیں کہ گالی، دھمکی یا ہراسانی کی صورت میں اپنی حدود کیسے واضح کی جائیں۔
BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394
#کسٹمرسروس